مصر کی حکومت کا جنوری کے وسط تک 2.5-3 بلین ڈالر کے یورو بانڈز جاری کرنے کا منصوبہ

اتوار 18 دسمبر 2016 12:00

قاہرہ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 دسمبر2016ء) مصر کی حکومت نے مالیاتی مسائل اور غیرملکی زرمبادلہ کی کمی سے نمٹنے کیلئے جنوری کے وسط تک 2.5-3 بلین ڈالر کے یورو بانڈز جاری کرنے کا منصوبہ بنالیا۔

(جاری ہے)

وزیر خزانہ کی جانب سے گزشتہ روز جاری ہونے والے ایک بیان کے مطابق ان بانڈ ز کے اجراء کا مقصد غیر ملکی زرمبادلہ کی پریشان کن صورتحال ہے جس کے باعث بین الاقوامی تجارت و دیگر معاملات میں مشکلات درپیش ہیں۔انھوں نے کہا کہ ملک کو ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل ، بیرونی امداد اور دیگر ذرائع سے غیرملکی زرمبادلہ کی ضرورت ہے ۔ان کا کہنا تھا کہ جنوری کے بعد 2017 ء کی دوسری ششماہی کے دوران بھی اتنی ہی مالیت کے انٹرنیشنل بانڈز جاری کیے جائیں گے۔

Browse Latest Business News in Urdu

چین ، پاکستان نیشنل پویلین میں پاکستانی بیف کی نمائش

ڈی آئی جی آپریشنز کی صدر لاہور چیمبر  سے ملاقات، امن و امان سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال

سرحد چیمبر اور امریکہ کے مابین خیبر پختو نخوا میں سر ما یہ کار ی و روزگار کے مواقع پیدا کرنے  کیلئے مشترکہ ..

ٹیکس کا حصول کسی بھی ملک کی معاشی ترقی  کیلئے ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ،چیف کمشنر آر ٹی او سیالکوٹ

ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 500روپے  کمی ریکارڈ

انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قیمت میں اضافہ

ڈی آئی جی آپریشنزکی لاہورچیمبر کے صدرکاشف انور سے ملاقات، امن و امان و دیگر معاملات پر تبادلہ خیال

لیبر ڈیپارٹمنٹ  تجارت اور صنعت  کے فروغ کیلئے زیادہ سے زیادہ سہولیات کی فراہمی  یقینی بنانے کیلئے کوشاں ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ملاجلا رحجان،   انڈکس 3.05 پوائنٹس کی کمی کے بعد72761.19 پوائنٹس پربند

ڈالراوریوروکے مقابلہ میں پاکستانی کرنسی کی قدرمیں اضافہ

لاہور: اوپن مارکیٹ میں 10 کلو آٹے کے تھیلے کی 900 روپے میں فروخت

ایس ای سی پی نے لسٹڈ کمپنیوں کے حصص کی شرعی اسکریننگ کے لیے فریم ورک میں ترامیم تجویز کر دیں