نادہندگان سے و اجبات کی 100فیصد وصولی کیلئے بلا امتیاز کارروائی کی ہدایت

منگل 20 دسمبر 2016 13:55

فیصل آباد۔20 دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 دسمبر2016ء)حکومت نے نادہندگان سے سرکاری واجبات کی 100فیصد وصولی یقینی بنانے کیلئے بلاامتیاز کارروائی کی ہدایت کرتے ہوئے متعلقہ حکام سے کہا ہے کہ وہ اس سلسلہ میں ٹھوس حکمت عملی مرتب کریںاور پرانے و دیرینہ ڈیفالٹرز سے سرکاری بقایا جات ہر حال میں وصول کرنے کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائیں، ناقص کارکردگی کے حامل ریونیو افسران کے خلاف سخت کارروائی عمل میںلائی جائے گی اور بعد ازاں کوئی عذر قابل قبول نہ ہو گا۔

(جاری ہے)

فیصل آباد ڈویژنل انتظامیہ کے ذرائع نے بتا یا کہ چیف سیکرٹری پنجاب اور سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو پنجاب کی جانب سے تمام ڈویژنل کمشنر ز ، ڈی سی اوز ،ایڈیشنل ڈسٹرکٹ کلکٹرز، اسسٹنٹ کمشنر، محکمہ مال کے تحصیلداروں و دیگر حکام کے نام جاری کئے گئے سرکلر میں کہا گیا ہے کہ ٹارگٹ کے حصول میں تمام تر محکمانہ کوششوں کو بروئے کار لایا جائے تاکہ زیادہ سے زیادہ وصولی کا عمل مکمل کرنے میں مدد مل سکے۔ انہوںنے زرعی انکم ٹیکس ، آبیانہ اور دیگر سرکاری واجبات کی وصولی کی رفتار مزید تیز کرنے کی ضرورت پر بھی زور دیتے ہوئے کہا کہ آئندہ سے ریکوری کی تفصیلات کو ہر ہفتے چیک کیا جائے گا اور ٹارگٹ کے حصول میںکوئی رکاو ٹ برداشت نہیں کی جائے گی۔

Browse Latest Business News in Urdu

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی

سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن

ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے  لائسنس  کااجرا

سولر سسٹم لگانے والوں کو بڑا جھٹکا‘فی یونٹ 22روپے کی بجائے10روپے یونٹ خریدنے کی تجویزمنظوری کے لیے بجھوادی ..

بلوچستان فوڈ اتھارٹی  کی سوراب اور لورالائی  میں کارروائی،ایس او پیز کی خلاف ورزی پر جرمانے عائد

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں  کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس ..

پاکستان مواقع سے مالامال اور مزید مضبوط ہونے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے، سفیر نیدرلینڈز

سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار

ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ

ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ایس ای سی پی ایکس ایس متعارف کروا دیا

روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار