ْمتروکہ وقف املاک بورڈ کے کنٹریکٹ ملازمین کی مستقلی کیلئے دائر درخواست پر فریقین کو نوٹس

منگل 20 دسمبر 2016 14:57

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 دسمبر2016ء) لاہور ہائیکورٹ نے متروکہ وقف املاک بورڈ کے کنٹریکٹ ملازمین کی مستقلی کیلئے دائر درخواست پر وفاق اسٹیبلشمنٹ،وزارت مذہبی امور ،چیئرمین متروکہ وقف املاک بور ڈ کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا ۔ گزشتہ روز لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس جواد حسن نے متروکہ وقف املاک بورڈ کے 98 کنٹریکٹ ملازمین کی مستقلی کے لئے دائر درخواست پر سماعت کی ۔

درخواست گزاروں کی جانب سے حافظ طارق نسیم ایڈووکیٹ پیش ہوئے ۔ درخواست گزاروں کی جانب سے موقف اختیار کیا گیا کہ بورڈ نے ملازمین کی مستقلی کے لئے معاملہ اسٹیبلشمنٹ کمیٹی کوبھجوایا جہاں کیبنٹ ڈویژن نے مستقل نہ کرنے والے ملازمین کے ساتھ امتیازی سلوک قراردیا ،کیبنٹ کمیٹی کی منظوری کے بعد 310ملازمین کو مستقل ،دیگرکو نظر انداز کردیا گیا ۔

(جاری ہے)

درخواست گزار کا مزید کہنا تھا کہ متروکہ وقف املاک بورڈ کے ایجوکیشنل انسٹیٹیوٹ میں کام کررہے ہیں کیبنٹ ڈویژن کی منظوری کے باوجود ملازمین کو مستقل نہیں کیا جا رہا ۔ لہٰذا معزز عدالت سے استدعا ہے کہ عدالت ملازمین کو مستقل کرنے اور بقایا جات ادا کرنے کا حکم دے۔ جس پر فاضل عدالت نے وفاق ،اسٹیبلشمنٹ،وزارت مذہبی امور ،چیئرمین متروکہ وقف املاک بور ڈ کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا ۔

Browse Latest Business News in Urdu

لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..

فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان

کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی

سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن

ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے  لائسنس  کااجرا

سولر سسٹم لگانے والوں کو بڑا جھٹکا‘فی یونٹ 22روپے کی بجائے10روپے یونٹ خریدنے کی تجویزمنظوری کے لیے بجھوادی ..

بلوچستان فوڈ اتھارٹی  کی سوراب اور لورالائی  میں کارروائی،ایس او پیز کی خلاف ورزی پر جرمانے عائد

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں  کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس ..

پاکستان مواقع سے مالامال اور مزید مضبوط ہونے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے، سفیر نیدرلینڈز