حکومت کی جانب سے سی این جی کی قیمت ڈی ریگولیٹ کرنے کا خیر مقدم

سی این جی کی صنعت میں نئی جان پڑ جائیگی،غیاث پراچہ مرکزی چیئرمین آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن

منگل 20 دسمبر 2016 15:24

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 دسمبر2016ء) آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن کے مرکزی چئیرمین غیاث عبداللہ پراچہ نے حکومت کی جانب سے سندھ اور خبیر پختونخواہ میں سی این جی کی قیمت ڈی ریگولیٹ کرنے کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے بیمار صنعت دوبارہ توانا ہو جائے گا جبکہ چار سو پچاس ارب روپے کی انڈسٹری میں مزید سرمایہ کاری ہو گی۔

(جاری ہے)

غیاث پراچہ نے یہاں جاری ہونے والے ایک بیان میں کہا کہ مرکزی حکومت نے پنجاب میں سی این جی کی قیمت ڈی ریگولیٹ کرنے کے بعد سندھ اور خبیر پختونخواہ میں بھی اس ایندھن کی قیمت ڈی ریگولیٹ کر دی ہے ۔اب گیس اور بجلی کی قیمت اور ٹیکس کا تعین حکومت کرے گی جبکہ قیمت سی این جی مالکان طے کریں گے۔اس فیصلہ سے سی این جی کے شعبہ میںصحت مند مسابقت جنم لیگی جس سے سروس کا معیار بہتر ہو گا اور صارفین کو فائدہ پہنچے گا۔

انھوں نے کہا کہ اب سی این جی مالکان کوایندھن کی قیمت کیلئے اوگرا کے احکامات کا انتظار نہیں کرنا پڑے گاجبکہ چار سال سے مختلف عدالتوں میں زیر التوا بہت سے مقدمات حل اور عدالتی جنگ ختم ہو جائے گی۔ اس فیصلے کے بعد سی این جی سٹیشنز پر ہر وقت گیس دستیاب ہو گی جس سے شہروں میں بڑھتی ہوئی آلودگی کا مسئلہ بھی حل ہو جائے گا۔

Browse Latest Business News in Urdu

لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..

فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان

کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی

سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن

ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے  لائسنس  کااجرا

سولر سسٹم لگانے والوں کو بڑا جھٹکا‘فی یونٹ 22روپے کی بجائے10روپے یونٹ خریدنے کی تجویزمنظوری کے لیے بجھوادی ..

بلوچستان فوڈ اتھارٹی  کی سوراب اور لورالائی  میں کارروائی،ایس او پیز کی خلاف ورزی پر جرمانے عائد

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں  کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس ..

پاکستان مواقع سے مالامال اور مزید مضبوط ہونے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے، سفیر نیدرلینڈز