- Home
- Business
- Business News
- سٹاک مارکیٹ انڈیکس47ہزار کی حد کو عبور کرناسرمایہ کاروںکا حکومتی پالیسیوں پر اعتماد کا مظہر ..
سٹاک مارکیٹ انڈیکس47ہزار کی حد کو عبور کرناسرمایہ کاروںکا حکومتی پالیسیوں پر اعتماد کا مظہر ہے ‘خادم حسین
مناسب و سازگار ماحول سے غیر ملکی سرمایہ کاری میں اضافہ ہورہا ہے حکومتی معاشی پالیسیوں سے ملکی معیشت مستحکم ہورہی ہے
منگل 20 دسمبر 2016 15:24
(جاری ہے)
خادم حسین نے کہا کہ حکومتی معاشی پالیسیوں سے ملکی معیشت مستحکم ہورہی ہے۔انہوں نے کہا کہ پاک چین اقتصادی راہداری منصوبہ پر باقاعدہ تجارتی سرگرمیوں کا آغا ز ہوگیا ہے چین سے آنے والے کنیٹنرز کو حکومتی سیکیورٹی میں گوادر بندرگاہ تک پہنچایا جارہا ہے جس سے پاکستان کو راہداری کی مد میں اربوں روپے کا زرمبادلہ حاصل ہوگا۔
انہوںنے کہا کہ گوادر بندرگاہ فنکنشنل ہونے سے وسطی ایشیائی ریاستیں بھی اس بندر گاہ کو استعمال کرینگی نیز تیز ترین ذرائع آمدورفت کے استعمال سے پاکستانی اشیاء کی بیرون ملک ترسیل سے پاکستانی برآمدات میں بھی اضافہ ہوگا جس سے ملک خوشحالی و ترقی کی راہوں پر گامزن ہوگا۔Browse Latest Business News in Urdu
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی ..
ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ
ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی
ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا
سیکرٹری صنعت و تجارت کا ماڈل بازار مینجمنٹ کمپنی کے افسران کے ہمراہ زیر تعمیر ہیڈ آفس بلڈنگ کا دورہ،جاری ..
لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا
حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..
فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان
کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن
ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے
برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی
سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن
ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے لائسنس کااجرا
سولر سسٹم لگانے والوں کو بڑا جھٹکا‘فی یونٹ 22روپے کی بجائے10روپے یونٹ خریدنے کی تجویزمنظوری کے لیے بجھوادی ..
بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی سوراب اور لورالائی میں کارروائی،ایس او پیز کی خلاف ورزی پر جرمانے عائد
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس ..
پاکستان مواقع سے مالامال اور مزید مضبوط ہونے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے، سفیر نیدرلینڈز
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ایس ای سی پی ایکس ایس متعارف کروا دیا
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
پاکستان معلومات کے تبادلے اور ڈیٹا کو حفاظت کے ساتھ خفیہ رکھنے کے لئے پر عزم ہے، ڈائریکٹر جنرل انٹرنیشنل ..
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا
PSX Live Index
Updated: 11:59:02pm | 27-04-2024
Status: Closed | Volume: 541,144,650 |
---|
KSE100 Index |
---|
Current |
High |
Low |
Change |
* LDCP represents Last Day Close Price
View Full Summary