بڑے صنعتی اداروں کی شرح ترقی میں 2.03 فیصد اضافہ

بدھ 21 دسمبر 2016 11:10

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 دسمبر2016ء) رواں مالی سال 2016-17 ء کے ابتدائی چار ماہ کے دوران بڑے صنعتی اداروں کی شرح ترقی میں 2.03 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ مالی سال کے مقابلہ میں جاری مالی سال کے دوران اکتوبر 2016 ء میں شعبہ کی شرح نمو 2.35 فیصد زائد رہی ہے۔ وزارت صنعت و پیداوار کی رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال میں 36 مختلف مصنوعات میں 4 ماہ دوران 1.27 فیصد کی شرح ترقی ریکارڈ کی گئی ہے۔

(جاری ہے)

پی بی ایس کی اعدادوشمار کے مطابق جاری مالی سال میں گزشتہ مالی سال کے مقابلہ میں آئرن اینڈ سٹیل کے شعبہ کی ترقی 12.93فیصد زائد رہی ہے جبکہ الیکٹرونکس کے شعبہ میں 12.91 فیصد کی شرح سے ترقی ریکارڈ کی گئی ہے۔ اسی طرح نان میٹیلک منرل پراڈکٹس کے شعبہ کی شرح نمو 10.62 فیصد، فرٹیلائزر میں 4.24 فیصد، آٹو موبائیلز میں 4.45 فیصد، فارما سیوٹیکلز 6.7 فیصد اور پیپر اینڈ بورڈ کے شعبہ میں 3.11 فیصد کی شرح نمو ریکارڈ کی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق گزشتہ مالی سال کے مقابلے میں جاری مالی سال کے پہلے 4 ماہ میں جولائی تا اکتوبر کے دوران کے بڑے صنعتی اداروں کے شعبہ کی شرح نمو میں 2 فیصد سے زائد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا

انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی ..

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا

سیکرٹری صنعت و تجارت  کا ماڈل بازار مینجمنٹ کمپنی کے افسران کے ہمراہ زیر تعمیر ہیڈ آفس بلڈنگ  کا دورہ،جاری ..

لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..

فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان

کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی