پیداواری اخراجات میں اضافہ کے باعث ڈینم فیبرکس کی برآمدات میں کمی ہو رہی ہے،ڈاکٹر مرزا اختیار بیگ

بدھ 21 دسمبر 2016 11:12

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 دسمبر2016ء) پیداواری اخراجات میں اضافہ کے باعث ڈینم فیبرکس کی ملکی برآمدات میں کمی ہو رہی ہے اور سال 2016ء کے دوران ڈینم کی برآمدات 51 ملین مربع میٹر رہی ہے جس سے 39 ارب روپے کا زرمبادلہ حاصل ہوا ہے۔

(جاری ہے)

ڈینم فیبرک تیار و برآمد کرنے والے معروف ایکسپورٹر ڈاکٹر مرزا اختیار بیگ نے کہا ہے کہ ڈینم کی عالمی تجارت کا سالانہ حجم 2020ء تک 64.2 ارب ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے انہوں نے کہا کہ پاکستان ڈینم فیبرکس اور اس کی مصنوعات کا دوسرا بڑا برآمد کنندہ ملک ہے۔ انہوں نے کہا کہ پیداواری اخراجات میں اضافہ اور ٹیکسز کی زائد شرح کے باعث ملکی برآمدات متاثر ہو رہی ہیں اور اس حوالے سے حکومت کو مصنوعی مراعات کے لئے اقدامات کرنے چاہئیں۔

Browse Latest Business News in Urdu

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا

انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی ..

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا

سیکرٹری صنعت و تجارت  کا ماڈل بازار مینجمنٹ کمپنی کے افسران کے ہمراہ زیر تعمیر ہیڈ آفس بلڈنگ  کا دورہ،جاری ..

لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..

فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان

کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی