آدم جی لائف انشورنس کمپنی کا بچوں کی تعلیم کے لئے ’’دی سٹیزن فائونڈیشن‘‘ کو 20 لاکھ روپے کا عطیہ

بدھ 21 دسمبر 2016 11:12

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 دسمبر2016ء) آدم جی لائف انشورنس کمپنی نے بچوں کی تعلیم کے لئے ’’دی سٹیزن فائونڈیشن‘‘ (ٹی سی ایف) کو 20 لاکھ روپے کا عطیہ دیا ہے۔ آدم جی لائف کے چیف سٹریٹیجی آفیسر جہانزیب ظفر نے کہا ہے کہ کمپنی اپنی کاروباری وسماجی ذمہ داریوں کی ادائیگی کے حوالے سے معاشرہ کی فلاح و بہبود کے لئے خدمات سرانجام دے گی۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ بعض اقتصادی و سماجی مجبوریوں کے تحت بچے تعلیم سے محروم رہ جاتے ہیں اور اس حوالے سے ٹی سی ایف نے بچوں کی تعلیم اور شعور اجاگر کرنے کیلئے خصوصی پروگرام تشکیل دیا ہے۔ جس سے بچوں کو تعلیم کی فراہمی یقینی بنائی جاسکے گی۔ انہوں نے کہا کہ آدم جی سماجی طور پر آگاہ ادارہ ہے جو فرق قائم کرنا چاہتا ہے اور اپنی کاروباری و سماجی ذمہ داریوں کے تحت مستقبل میں بھی خدمات سرانجام دیتا رہے گا۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان فرنیچر کونسل نے بجٹ تجاویز وزارت خزانہ و اقتصادی امور کو پیش کر دیں، میاں کاشف اشفاق

ہاتھ سے بنے قالینوں کی صنعت کی برآمدات کا ماضی میں بہت اچھا ٹریک ریکارڈ  رہا ہے، اعجاز الرحمان

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا

انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی ..

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا

سیکرٹری صنعت و تجارت  کا ماڈل بازار مینجمنٹ کمپنی کے افسران کے ہمراہ زیر تعمیر ہیڈ آفس بلڈنگ  کا دورہ،جاری ..

لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..

فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان

کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن