حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں امراض قلب کے مریضوں کے لئے محمڈن الیکٹروفزیالوجی کیتھ لیب کا افتتاح

بدھ 21 دسمبر 2016 12:31

پشاور۔21دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 دسمبر2016ء)حیات آباد میڈیکل کمپلیکس (ایچ ایم سی) میں امراض قلب میں مبتلا مریضوں کے علاج کیلئے محمدن الیکٹروفزیالوجی کیتھ لیب کا افتتاح کردیاگیا‘ افتتاح کے موقع پرہسپتال کے میڈیکل ڈائریکٹر ڈاکٹر شہزاد اکبر خان‘ بورڈ آف گورنرز کے چئمرین صاحبزادفہ سعید ‘ڈاکٹر زاہد اسلم اعوان اور دیگر شعبوں کے سربراہوں اور ڈاکٹروں نے شرکت کی‘ اپنے خطاب میں ڈاکٹر زاہد اسلم نے کہاکہ ایم ایچ سی میں کیتھ لیب کا قیام ایک اہم سنگ میل ہے‘ محمڈن ای پی سروسز اینڈ کارڈیاک کیئرفائونڈیشن کی جانب سی عارضہ قلب میں مبتلا مریضوں کیلئے کیتھ لیب میں چالیس بیڈز پر مشتمل یونٹ بھی قائم کیاگیاہے‘ کیتھ لیب میں غریب ومستحق مریضوں کوخون کی نالیوں کی پلاسٹک سرجری ‘دل کی دھڑکن کی بے قاعدگی اور قلبی حرکت کا بے ترتیب ہونا وغیرہ کے علاج معالجے کی خدمات بھی فراہم کی جائیںگی ‘ میڈیکل ڈائریکٹر پروفیسر شہزا داکبر خان اور چیئرمین صاحبزادہ سعید نے بھی محمڈن کیتھ لیب کی کاوشوں کوس راہا۔

Browse Latest Business News in Urdu

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا

انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی ..

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا

سیکرٹری صنعت و تجارت  کا ماڈل بازار مینجمنٹ کمپنی کے افسران کے ہمراہ زیر تعمیر ہیڈ آفس بلڈنگ  کا دورہ،جاری ..

لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..

فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان

کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی