محکمہ زراعت پنجاب کے شعبہ پیسٹ وارننگ کی زائد المیعاد اور سمگل شدہ زرعی ادویات کے خلاف کاروائی

جمعہ 23 دسمبر 2016 17:00

راولپنڈی/ اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 دسمبر2016ء) محکمہ زراعت پنجاب کے شعبہ پیسٹ وارننگ کی زائد المیعاد اور سمگل شدہ زرعی ادویات کے خلاف کاروائی۔

(جاری ہے)

حکومت پنجاب کی ہدایات پر محکمہ زراعت راولپنڈی کے شعبہ پیسٹ وارننگ اینڈ کوالٹی کنٹرول کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر و ضلعی پیسٹی سائیڈ انسپکٹر ناصر مظہر ملک نے زرعی ادویات کی دکان ’’ چوہدری زرعی سٹور‘‘ واقع سبزی منڈی گوجر خان پر اچانک چھاپہ مار کر بھاری مقدار میں زائد المیعاد اور سمگل شدہ زرعی ادویات برآمد کر لیں اور دکان کے مالک خالد عباسی ولد عبد المالک ارائیں کے خلاف زرعی آرڈیننس کے تحت تھانہ گوجر خان میں پرچہ درج کرا دیا ہے۔

وزیر اعلیٰ پنجاب کی سخت ہدایات اور محکمانہ انتباہ کے باوجود ملزم کافی عرصہ سے غیر معیاری اور سمگل شدہ زہریلی زرعی ادویات کا دھندہ کر رہا تھا۔ پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔ اس موقع پر اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت ناصر مظہر ملک نے کہا کہ قانون کے مطابق جعلی، غیر معیاری و سمگل شدہ اور زائد المیعاد زرعی ادویات کے کاروبار میں ملوث افراد کسی رعایت کے مستحق نہیں ہیں۔

Browse Latest Business News in Urdu

رفاہی پلاٹوں پر تجارتی سرگرمیوں  کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے الاٹمنٹ سمیت لیز منسوخ کردی جائے گی ،کے ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان، 100انڈیکس میں 444.90پوائنٹس کی کمی

سر حد چیمبر ا ٓف کا مرس اینڈ انڈسٹری کے صدر فو اد ا سحق کی زیر صدارت اجلاس

لاہور چیمبر میں وفاقی ٹیکس محتسب کے بارے میں آگاہی سیشن کا انعقاد

لاہور: برائیلرگوشت کی قیمت میں 15 روپے کلواضافہ

پاکستان کا مالی خسارہ 4 ہزار 337 ارب روپے تک پہنچ گیا‘وزارت خزانہ کی رپورٹ نے معاشی استحکام کے حکومتی ..

منگولیا کے ڈپٹی ہیڈ آف مشن   کا پاکستان کے ساتھ تجارتی وفود کے  تبادلے  بڑھانےپر زور

منگولیا کے ڈپٹی ہیڈ آف مشن کا پاکستان کے ساتھ تجارتی وفود کے تبادلے بڑھانےپر زور

لاہور چیمبر میں وفاقی ٹیکس محتسب کے بارے میں آگاہی سیشن کا انعقاد

لاہور چیمبر میں وفاقی ٹیکس محتسب کے بارے میں آگاہی سیشن کا انعقاد

شیخ راشد عالم فیڈریشن کی مرکزی قائمہ کمیٹی برائے یوتھ امپاورمنٹ اینڈ ریکیگنیشن کے کنوینر مقرر

سوزوکی سوئفٹ کی قیمتوں میں 7 لاکھ 10 ہزار روپے تک کمی

کراچی،شیخ راشد عالم ایف پی سی سی آئی کی مرکزی قائمہ کمیٹی برائے یوتھ امپاورمنٹ اینڈ ریکیگنیشن کے کنوینئر ..