چینی کمپنی نے جمہوریہ چیک کو ہائی سپیڈ ریلوے انجن فروخت کرنے کی2 کروڑ یورو کے معاہدے پر دستخط کر دئیے

جمعہ 23 دسمبر 2016 17:05

بیجنگ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 دسمبر2016ء) چینی کمپنی نے جمہوریہ چیک کو ہائی سپیڈ ریلوے انجن فروخت کرنے کی2 کروڑ یورو کے معاہدے پر دستخط کردئیے۔چینی حکام کے مطابق یہ چین کی طرف سے یورپی یونین کے رکن کسی ملک کو ریلوے انجن فروخت کرنے کا پہلا معاہدہ ہے۔

(جاری ہے)

معاہدے کے تحت ٹرینیں تیار کرنے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی چین کی سی آر آر سی کی ذیلی کمپنی ژہوزو لوکو موٹو جمہوریہ چیک کو تین ٹرینیں فروخت کرے گی۔ 160 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی ان تین میں سے پہلی ٹرین2018ء کے وسط میں جمہوریہ چیک کے حوالے کردی جائے گی۔

Browse Latest Business News in Urdu

لاہور چیمبر میں وفاقی ٹیکس محتسب کے بارے میں آگاہی سیشن کا انعقاد

شیخ راشد عالم فیڈریشن کی مرکزی قائمہ کمیٹی برائے یوتھ امپاورمنٹ اینڈ ریکیگنیشن کے کنوینر مقرر

سوزوکی سوئفٹ کی قیمتوں میں 7 لاکھ 10 ہزار روپے تک کمی

کراچی،شیخ راشد عالم ایف پی سی سی آئی کی مرکزی قائمہ کمیٹی برائے یوتھ امپاورمنٹ اینڈ ریکیگنیشن کے کنوینئر ..

ڈالر کی قدر میں کمی کے ساتھ ہی گاڑی خریدنے کے خواہمشند افراد کے لئے بڑی خوشخبری

یورپ اور افریقہ کو زمینی راستے سے جوڑنے کے لیے زیرسمندر 28کلومیٹرلمبی اور15سو50فٹ گہری سرنگ کے منصوبے ..

پاکستان اور مشرقی ایشیا کے ممالک کے درمیان دو طرفہ تجارت کے حجم میں اضافہ ریکارڈ

کراچی میں  منعقد ہونے والی  پانچویں بین الاقوامی ٹیکسٹائل اینڈ لیدر ایگزبیشن میں شرکت کے لئے  10مئی  تک ..

چاول کی برآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں نمایاں اضافہ

زیر گردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ وار بنیادو ں پر 1.5 فیصد کی کمی ، ڈیپازٹس میں اضافہ

ملک میں غیر ملکی سرمایہ کاری پر حاصل منافع کی بیرون ممالک منتقلی جاری