حکومت پنجاب نے اربن ڈویلپمنٹ سیکٹرز کی2 سکیموں کے لیے 15 ارب روپے سے زائد کی منظوری دے دی

ہفتہ 24 دسمبر 2016 16:50

لاہور۔24 دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 دسمبر2016ء) حکومت پنجاب نے رواں مالی سال کے دوران اربن ڈویلپمنٹ اور پی اینڈ ڈی سیکٹرز کی کل2 سکیموں کو مکمل کرنے کے لیے مجموعی طور پر 15 ارب 8 کروڑ65 لاکھ58ہزار روپے کی منظوری دے دی ۔

(جاری ہے)

محکمہ پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ کے ترجمان نے بتایا کہ جن دو ڈویلپمنٹ سکیٹرز کی سکیموں کی منظوری دی گئی ان میں اربن ڈویلپمنٹ سیکٹر کی سکیم فیصل آباد شہر میں پانی کے وسائل کی توسیع (فیز II) کیلئے 14 ارب 76 کروڑ 10 لاکھ 40 ہزار روپے اور پی اینڈ ڈی سیکٹر کی سکیم ملٹی پل انڈیکیٹر کلسٹر سروے پنجاب 2016-17 (پی سی II) کیلئے 32 کروڑ 55 لاکھ 18 ہزار روپے شامل ہیں۔

Browse Latest Business News in Urdu

رفاہی پلاٹوں پر تجارتی سرگرمیوں  کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے الاٹمنٹ سمیت لیز منسوخ کردی جائے گی ،کے ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان، 100انڈیکس میں 444.90پوائنٹس کی کمی

سر حد چیمبر ا ٓف کا مرس اینڈ انڈسٹری کے صدر فو اد ا سحق کی زیر صدارت اجلاس

لاہور چیمبر میں وفاقی ٹیکس محتسب کے بارے میں آگاہی سیشن کا انعقاد

لاہور: برائیلرگوشت کی قیمت میں 15 روپے کلواضافہ

پاکستان کا مالی خسارہ 4 ہزار 337 ارب روپے تک پہنچ گیا‘وزارت خزانہ کی رپورٹ نے معاشی استحکام کے حکومتی ..

منگولیا کے ڈپٹی ہیڈ آف مشن   کا پاکستان کے ساتھ تجارتی وفود کے  تبادلے  بڑھانےپر زور

منگولیا کے ڈپٹی ہیڈ آف مشن کا پاکستان کے ساتھ تجارتی وفود کے تبادلے بڑھانےپر زور

لاہور چیمبر میں وفاقی ٹیکس محتسب کے بارے میں آگاہی سیشن کا انعقاد

لاہور چیمبر میں وفاقی ٹیکس محتسب کے بارے میں آگاہی سیشن کا انعقاد

شیخ راشد عالم فیڈریشن کی مرکزی قائمہ کمیٹی برائے یوتھ امپاورمنٹ اینڈ ریکیگنیشن کے کنوینر مقرر

سوزوکی سوئفٹ کی قیمتوں میں 7 لاکھ 10 ہزار روپے تک کمی

کراچی،شیخ راشد عالم ایف پی سی سی آئی کی مرکزی قائمہ کمیٹی برائے یوتھ امپاورمنٹ اینڈ ریکیگنیشن کے کنوینئر ..