موسم سرما میں Greeانورٹر ایئر کنڈیشنرز کی قیمتوںمیں حیرت انگیز کمی کاعلان

پیر 2 جنوری 2017 18:16

موسم سرما میں Greeانورٹر ایئر کنڈیشنرز کی قیمتوںمیں حیرت انگیز کمی کاعلان
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 02 جنوری2017ء) Gree کے ایئر کنڈیشنرز پاکستا ن کے موسم سرما میں استعمال کے حوالے سے انتہائی موزوں ہیں اور ان ایئر کنڈیشنرز کی تیاری موسمی حالات اور تغیرات کو مد نظر رکھتے ہوئے عمل میںلائی گئی ہے ۔موسم سرما کے دوران Gree نے اپنے انورٹر ایئر کنڈیشنرز کی قیمتوںمیں حیرت انگیز کمی کا اعلان کیا ہے ۔

موسم سرما کے لئے اعلان کردہ اس خصوصی کمی کے مطابق 1.5ٹن کا اے سی اب 74900روپے کی بجائے 69900روپے،1ٹن ماڈل 56500روپے کی بجائے 49900روپے،2ٹن کا اے سی 98000روپے کی بجائے 87000روپے ،0.95ٹن کا Econo-Inverter ماڈل 49900روپے کی بجائے 46900روپے اور 1.25ٹن کا انورٹر اے سی 62900روپے کی بجائے 59900روپے میں دستیاب ہے ۔Greeانورٹر سیریز کے سب سے پریمیئم 1.5ٹن کے شGree Violaص اے سی کی قیمت 84900روپے سے کم کرکے 78200روپے کردی گئی ہے ۔

(جاری ہے)

Greeانورٹر سیریز کے اے سی اب انتہائی مناسب قیمت میں دستیاب ہیں اور صارفین کیلئے Gree انورٹر اے سی کی خریداری کا یہ انتہائی نادر موقع ہے ۔ Gree انورٹر اے سی میں نصب ژHeating-Mode فیچر سے صارفین موسم سرما کے دوران اسے بطور ہیٹر بھی استعمال کرسکتے ہیں ،عام ہیٹر کے مقابلے میں یہ انتہائی زیادہ محفوظ اور بجلی کی بچت کیے اعتبار سے بے حد باکفایت بھی ہے ،صارفین اب ان ایئر کنڈیشنرز سے نہ صرف گرمیوں کو ٹھنڈا بنا سکتے ہیں بلکہ شدید سردی میں اسے بطور ہیٹر بھی استعمال کرسکتے ہیں۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان  معلومات کے تبادلے اور ڈیٹا کو حفاظت کے ساتھ خفیہ رکھنے کے  لئے پر عزم ہے،  ڈائریکٹر جنرل انٹرنیشنل ..

بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس  29اپریل کو ہوگا

ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا

بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

وزیراعظم میاں شہباز شریف بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور اس کو حل کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں؛ ..

پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ  کا ساتواں اجلاس،  تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..

کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں  شرکت  کے لئے7مئی تک   درخواستیں طلب