قطر ایئر ویز کی ایئر بس سے طیاروں کی خریداری کے منصوبے میں تبدیلی کی تصدیق

جمعہ 6 جنوری 2017 12:34

قطر ایئر ویز کی ایئر بس سے طیاروں کی خریداری کے منصوبے میں تبدیلی کی تصدیق
دوحہ ۔ 06 جنوری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 جنوری2017ء) قطر ایئر ویز نے ایئر بس کمپنی کے طیاروں کی خریداری کے منصوبے میں تبدیلی کیلئے مذاکرات کی تصدیق کی ہے ۔ فرانسیسی خبر رساں ایجنسی کے مطابق قبل ازیں قطر ایئر ویز نے ایئر بس سے اے 320طیاروں کی خریداری کا منصوبہ بنایا تھا تاہم اب کمپنی نے اے 320کی جگہ اے 321طیاروں کی خریداری کا فیصلہ کیا ہے ۔

(جاری ہے)

قطر ایئر ویز کے چیف ایگزیکٹو نے دوحہ میں صحافیوں سے گفتگو میں کہا کہ اس ضمن میں مذاکرات شروع ہوگئے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ گزشتہ سال ایئر لائن نے انجن میں خرابی کے باعث چار اے 320نیوز طیاروں کو لینے سے انکار کردیا تھا اور اب ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ اے 320کی جگہ اے 321طیارے حاصل کئے جائیں گے ۔واضح رہے کہ قطر ایئر ویز نے ایئر بس سے مجموعی طور پر 80طیاروں کی خریداری کا فیصلہ کیا ہے ۔

Browse Latest Business News in Urdu

کوکا کولا نے گورنر  پنجاب سے  تعریفی سرٹیفکیٹ وصول کر لیا

بجلی کی قیمتوں میں 2 روپے 83 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا گیا

خیبرپختونخوا میں قیمتی و نیم قیمتی پتھرو ں کی سرٹیفکیشن کے جدید طرز کی لیبا رٹری کا قا ئم نا گز یز ہے، ..

سیالکوٹ اربوں روپے کا قیمتی زر مبادلہ کما کر ملک کی خدمت کر رہا ہے، ڈپٹی کمشنر کا تاجر برادری سے خطاب

لاہور چیمبر و پنجاب ووکیشنل ٹریننگ کونسل کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط کی تقریب

صنعت کی ضروریات کے مطابق کورسز ، نصاب تشکیل دیا جائے‘صدر لاہور چیمبر کاشف انور

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 800 روپے  کمی ریکارڈ، فی تولہ قیمت 2لاکھ 39ہزار 200  ہوگئی

نو مئی کے واقعات قابل مذمت ہیں، عاطف اکرام شیخ

صوبے خیبر پختو نخوا میں قیمتی و نیم قیمتی پتھرو ں کی سرٹیفکیشن کے جدید طرز کی لیبا رٹری کا قیام  نا گز ..

ذہنی صحت کے مسائل کو سنجیدگی سے لینا اور مریضوں کو ضروری علاج فراہم کرنا قوم اور انسانیت کی خدمت ہے، ..

برائلر گوشت کی قیمت میں مزید32روپے کلو کمی