ڈونلڈ ٹرمپ کی پالیسیوں کے باعث کینیڈین بینکوںکا امریکا میں کاروبار کو وسعت دینے پر غور

بدھ 11 جنوری 2017 14:45

ٹورنٹو ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 جنوری2017ء) نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ترقی پسند پالیسیوں کے باعث کینیڈین بینکوں نے امریکا میں کاروباری سرگرمیوں کو وسعت دینے پر غور شروع کردیا ہے۔

(جاری ہے)

رائل بینک آف کینیڈا کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈیو میککے کے مطابق ان کا ادارہ نئے امریکی صدر کی پالیسیسوں سے فائدہ اٹھانے کیلئے وہاں اپنی سرگرمیوں کو فروغ دینے پر غور کر رہا ہے۔انھوں نے کہا کہ نئی امریکی انتظامیہ کا اقتصادی ایجنڈا بہت مثبت ہے جس سے وہاں اقتصادی ترقی کی رفتار تیز ہوگی اس لیے ہم بھی اپنی کاروباری سرگرمیوں میں توسیع پر غور کررہے ہیں۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان، 100انڈیکس میں 444.90پوائنٹس کی کمی

سر حد چیمبر ا ٓف کا مرس اینڈ انڈسٹری کے صدر فو اد ا سحق کی زیر صدارت اجلاس

لاہور چیمبر میں وفاقی ٹیکس محتسب کے بارے میں آگاہی سیشن کا انعقاد

لاہور: برائیلرگوشت کی قیمت میں 15 روپے کلواضافہ

پاکستان کا مالی خسارہ 4 ہزار 337 ارب روپے تک پہنچ گیا‘وزارت خزانہ کی رپورٹ نے معاشی استحکام کے حکومتی ..

منگولیا کے ڈپٹی ہیڈ آف مشن   کا پاکستان کے ساتھ تجارتی وفود کے  تبادلے  بڑھانےپر زور

منگولیا کے ڈپٹی ہیڈ آف مشن کا پاکستان کے ساتھ تجارتی وفود کے تبادلے بڑھانےپر زور

لاہور چیمبر میں وفاقی ٹیکس محتسب کے بارے میں آگاہی سیشن کا انعقاد

لاہور چیمبر میں وفاقی ٹیکس محتسب کے بارے میں آگاہی سیشن کا انعقاد

شیخ راشد عالم فیڈریشن کی مرکزی قائمہ کمیٹی برائے یوتھ امپاورمنٹ اینڈ ریکیگنیشن کے کنوینر مقرر

سوزوکی سوئفٹ کی قیمتوں میں 7 لاکھ 10 ہزار روپے تک کمی

کراچی،شیخ راشد عالم ایف پی سی سی آئی کی مرکزی قائمہ کمیٹی برائے یوتھ امپاورمنٹ اینڈ ریکیگنیشن کے کنوینئر ..

ڈالر کی قدر میں کمی کے ساتھ ہی گاڑی خریدنے کے خواہمشند افراد کے لئے بڑی خوشخبری