تر بیلا بجلی گھر کے 11یونٹ بند ،آبی ذخائرمیںخطرناک حدتک کمی

بدھ 11 جنوری 2017 15:07

ہری پور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 جنوری2017ء) تر بیلا بجلی گھر کے 11یونٹ بند ہو گئے ہیںتربیلا بجلی گھر کی کل پیدوار 3478میگا واٹ ہے جو انتہائی کم سطح پر آگئی صرف 297 میگاواٹ رہ گئی تربیلا جھیل کے آبی ذخائرمیںخطرناک حدتک کمی آگئی ہے جس کے باعث تر بیلا بجلی گھر کے 11یونٹ بند ہو نے سے بجلی کی پیدوار بھی کم ہو گئی ہے ۔تربیلاجھیل میں پانی کی آمد میں کمی کے باعث گنجائش 124فٹ تک کم ہوگئی ہے جھیل میں پانی کی سطح1426.34 فٹ ہو گئی ہے۔

(جاری ہے)

تر بیلا ڈیم کے شعبہ تعلقات عامہ کے جاری کردہ اعداد شمار کے مطابق تر بیلاجھیل میں گزشتہ روز0 1690 کیوسک فٹ پانی کی آمد ریکارڈ کی گئی پانی کی آمد میں کمی کی وجہ سے اخراج بھی کم کر دیا گیا ہے جبکہ تر بیلا جھیل سے 8000کیوسک فٹ پانی سپل ویزکے ذریعے دریا سندھ اور غازی بھروٹھا نہرمیں چھوڑا جارہا ہے تر بیلا بجلی گھر کے 3یونٹ بجلی پیدا کررہے ہیں جن کے ذ ریعے 297میگا واٹ بجلی پید ا کی جارہی ہے جبکہ 11پیداواری یونٹ بند پڑے ہیں،تر بیلا جھیل میں پانی ذخیرہ کر نے کی گنجائش 1550فٹ ہے تر بیلا جھیل میںپانی کی سطح تیزی سے کم ہونے کے باعث بجلی کی پیداوار متاثر ہو رہی ہے ۔

Browse Latest Business News in Urdu

رفاہی پلاٹوں پر تجارتی سرگرمیوں  کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے الاٹمنٹ سمیت لیز منسوخ کردی جائے گی ،کے ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان، 100انڈیکس میں 444.90پوائنٹس کی کمی

سر حد چیمبر ا ٓف کا مرس اینڈ انڈسٹری کے صدر فو اد ا سحق کی زیر صدارت اجلاس

لاہور چیمبر میں وفاقی ٹیکس محتسب کے بارے میں آگاہی سیشن کا انعقاد

لاہور: برائیلرگوشت کی قیمت میں 15 روپے کلواضافہ

پاکستان کا مالی خسارہ 4 ہزار 337 ارب روپے تک پہنچ گیا‘وزارت خزانہ کی رپورٹ نے معاشی استحکام کے حکومتی ..

منگولیا کے ڈپٹی ہیڈ آف مشن   کا پاکستان کے ساتھ تجارتی وفود کے  تبادلے  بڑھانےپر زور

منگولیا کے ڈپٹی ہیڈ آف مشن کا پاکستان کے ساتھ تجارتی وفود کے تبادلے بڑھانےپر زور

لاہور چیمبر میں وفاقی ٹیکس محتسب کے بارے میں آگاہی سیشن کا انعقاد

لاہور چیمبر میں وفاقی ٹیکس محتسب کے بارے میں آگاہی سیشن کا انعقاد

شیخ راشد عالم فیڈریشن کی مرکزی قائمہ کمیٹی برائے یوتھ امپاورمنٹ اینڈ ریکیگنیشن کے کنوینر مقرر

سوزوکی سوئفٹ کی قیمتوں میں 7 لاکھ 10 ہزار روپے تک کمی

کراچی،شیخ راشد عالم ایف پی سی سی آئی کی مرکزی قائمہ کمیٹی برائے یوتھ امپاورمنٹ اینڈ ریکیگنیشن کے کنوینئر ..