مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈاگر کی قدر میں استحکام

یوروکی قدرمیں40پیسے کااضافہ ریکارڈ، برطانوی پائونڈ کی قیمت کم ہو گئی

جمعہ 13 جنوری 2017 21:51

مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈاگر کی قدر میں استحکام
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 13 جنوری2017ء) انٹربینک مارکیٹ اورمقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میںروپے کے مقابلے ڈالرکی قدرمیںاستحکام رہا۔

(جاری ہے)

فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق جمعہ کے روزانٹربینک مارکیٹ میںڈالرکی قیمت خرید104.85روپے اورقیمت فروخت104.90روپے پراور اوپن کرنسی مارکیٹ ڈالرکی قیمت خرید108.40روپے اورقیمت فروخت108.60روپے برقراررہی ۔فاریکس رپورٹ کے مطابق یوروکی قدرمیں40پیسے کااضافہ ریکارڈکیاگیاجس سے یوروکی قیمت خرید114.60وپے سے بڑھ کر115روپے اورقیمت فروخت116.10روپے سے بڑھ کر116.50روپے پرجاپہنچی تاہم60پیسے کی کمی سے برطانوی پائونڈکی قیمت خرید132.60روپے سے گھٹ کر132روپے اورقیمت فروخت134.10روپے سے گھٹ کر133.50روپے پرآگئی ۔#

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان  معلومات کے تبادلے اور ڈیٹا کو حفاظت کے ساتھ خفیہ رکھنے کے  لئے پر عزم ہے،  ڈائریکٹر جنرل انٹرنیشنل ..

بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس  29اپریل کو ہوگا

ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا

بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

وزیراعظم میاں شہباز شریف بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور اس کو حل کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں؛ ..

پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ  کا ساتواں اجلاس،  تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..

کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں  شرکت  کے لئے7مئی تک   درخواستیں طلب