ڈالر کی قیمت میں 5 پیسے کا اضافہ، 107 روپے 90 پیسے کا ہوگیا

جمعرات 26 جنوری 2017 19:15

ڈالر کی قیمت میں 5 پیسے کا اضافہ، 107 روپے 90 پیسے کا ہوگیا
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 26 جنوری2017ء) اوپن مارکیٹ میں ٹریڈنگ کے دوران ڈالر کی قیمت میں 5 پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جس کے بعد یہ 107 روپے 90 پیسے کا ہوگیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق بدھ کے روز اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 5 پیسے کا اضافہ ہوا جس کے بعد اس کی قیمت فروخت 107 روپے 90 پیسے اور قیمت خرید 107 روپے 35 پیسے ہوگئی۔ دوسری جانب انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کوئی ردو بدل نہیں ہوا اور ایک ڈالر کی قیمت خرید 104 روپے 45 پیسے جبکہ قیمت فروخت 104 روپے 65 پیسے پر مستحکم رہی۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان  معلومات کے تبادلے اور ڈیٹا کو حفاظت کے ساتھ خفیہ رکھنے کے  لئے پر عزم ہے،  ڈائریکٹر جنرل انٹرنیشنل ..

بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس  29اپریل کو ہوگا

ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا

بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

وزیراعظم میاں شہباز شریف بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور اس کو حل کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں؛ ..

پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ  کا ساتواں اجلاس،  تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..

کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں  شرکت  کے لئے7مئی تک   درخواستیں طلب