پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ صنعت و تجارت اور ملکی معیشت کیلئے تباہ کن اقدام ہے ،پاکستان یارن مرچنٹس ایسوسی ایشن

بدھ 1 فروری 2017 20:15

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ صنعت و تجارت اور ملکی معیشت کیلئے تباہ کن اقدام ہے ،پاکستان یارن مرچنٹس ایسوسی ایشن
فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 01 فروری2017ء) پاکستان یارن مرچنٹس ایسوسی ایشن کے زونل زونل چیئرمین میاں وقار ناصر نے کہا ہے کہ پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ صنعت و تجارت اور ملکی معیشت کے لئے تباہ کن اقدام ہے پٹرولیم مصنوعات میں اضافہ سے وزیراعظم کے 180ارب روپے کے ٹیکسٹائل پیکیج کے فوائد پر بھی منفی اثر پڑے گا اور زیروریٹڈ کی جو سہولت دی گئی ہے وہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کرکے بے فائدہ کردی گئی ہے پاکستان کی برآمدات گذشتہ دو سال سے مسلسل گراوٹ کا شکار ہیں اور اب پٹرولیم مصنوعات میں مہنگائی کی وجہ سے ایکسپورٹ میں خاطر خواہ اضافہ نہ ہوسکے گا پٹرول کی قیمت میں2.25روپے اور ڈیزل کی قیمت میں 2.26روپے اضافہ سے اشیاء کی پیداواری لاگت میں اضافہ ہوگا باربرداری اور توانائی کی لاگت میں بہت زیادہ اضافہ ہوجائے گا صنعتی و تجارتی اشیاء کی ترسیل مہنگی ہوجائے گی وہ گز شتہ روز یہاں میڈ یا سے گفتگو کر رہے تھے انہوں نے کہا کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھنے سے گڈز ٹرانسپورٹ ،مسافر بسوں، ویگنوں اور رکشائوں کے کرایوں میں اضافہ ہونے سے عوام پر مہنگائی کا بوجھ بڑھے گاجس کے نتیجہ میں ملک میں مہنگائی بڑھے گی انہوں نے کہا کہ صنعتی و تجارتی اشیاء کی پیداوااری لاگت میں اضافہ ہونے سے برآمدی اشیاء کی قیمتیں بڑھ جائیں گی اور پاکستان خطے کے دیگر ممالک کے ساتھ برآمدات میں مسابقت نہیں کرسکے گا۔

(جاری ہے)

G@ک*@ک*@ک*D}}'ط*.T(Tژ*& (fPن*× گ* نسّ~~a~@'dh~a@~`$@A․ ․ ی* !ق*1*ذ* `

Browse Latest Business News in Urdu

ایل این جی کا جھوٹا سکینڈل بنانے والوں کیخلاف کاروائی کی جائے۔ میاں زاہد حسین

ایل این جی کا جھوٹا سکینڈل بنانے والوں کیخلاف کاروائی کی جائے۔ میاں زاہد حسین

اپریل 2024میں سیمنٹ کی فروخت میں 0.29فیصد کی معمولی کمی

اپریل 2024میں سیمنٹ کی فروخت میں 0.29فیصد کی معمولی کمی

آئی سی سی ایف ایٹ مرکز کو بہترین کاروباری مرکز بنانے میں بھرپور تعاون کرے گا، احسن ظفر بختاوری

آئی سی سی ایف ایٹ مرکز کو بہترین کاروباری مرکز بنانے میں بھرپور تعاون کرے گا، احسن ظفر بختاوری

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی

انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر گھٹ گئی

انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر گھٹ گئی

گزشتہ 3 دنوں سے جاری 3 فیصد کریکشن کے بعد پاکستان اسٹاک مارکیٹ سے مندی کے بادل چھٹ گئے اور جمعہ کو زبردست ..

گزشتہ 3 دنوں سے جاری 3 فیصد کریکشن کے بعد پاکستان اسٹاک مارکیٹ سے مندی کے بادل چھٹ گئے اور جمعہ کو زبردست ..

انڈسٹری کو سولر پر منتقل کرنے کی پلاننگ کی جا رہی ہے،صوبائی وزیر صنعت

انڈسٹری کو سولر پر منتقل کرنے کی پلاننگ کی جا رہی ہے،صوبائی وزیر صنعت

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتہ کے اختتام پر تیزی کارحجان، انڈکس   1244.45 پوائنٹس(1.76فیصد)  اضافہ ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتہ کے اختتام پر تیزی کارحجان، انڈکس 1244.45 پوائنٹس(1.76فیصد) اضافہ ..

کاٹی کی تجویز کردہ کمپنیوں کو فوری لائسنس جاری  کئے جائیں گے، ڈی جی سندھ فوڈ اتھارٹی

کاٹی کی تجویز کردہ کمپنیوں کو فوری لائسنس جاری کئے جائیں گے، ڈی جی سندھ فوڈ اتھارٹی

امریکی ڈالرکے مقابلہ میں پاکستانی کرنسی کی قدرمیں    10 پیسے اضافہ

امریکی ڈالرکے مقابلہ میں پاکستانی کرنسی کی قدرمیں 10 پیسے اضافہ

ملک میں جمعہ کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 1400 روپے کی کمی ہوئی

ملک میں جمعہ کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 1400 روپے کی کمی ہوئی

برائیلرگوشت کی قیمت میں17 روپے فی کلو اضافہ

برائیلرگوشت کی قیمت میں17 روپے فی کلو اضافہ