ْوفاقی حکومت کا ملک کو توانائی کی پیداوار میں خود کفیل بنانے کیلئے کئی منصوبوں کا آغاز

اتوار 12 فروری 2017 11:20

اسلام آباد ۔ 12فروری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 فروری2017ء) وفاقی حکومت نے ملک کو توانائی کی پیداوار میں خود کفیل بنانے کیلئے کئی منصوبے شروع کئے ہیں جس سے توانائی کی طلب اور رسد میں موجود فرق کو ختم کرنے میں مدد ملے گی اور ملک توانائی کی ضروریات کی تکمیل میں خود کفیل بن جائیگا۔ وزارت پانی و بجلی کے حکام کے مطابق توانائی کی ملکی ضروریات کی تکمیل کیلئے چشمہ iv، بھکھی، بہادر شاہ ، ساہیوال کول ، تربیلا iv، نیلم جہلم سمیت دیگر کئی منصوبوں پر تیزی سے کام جاری ہے ۔

(جاری ہے)

پانی و بجلی کے وفاقی سیکرٹری محمد یونس ڈھاگہ نے ریڈیو پاکستان سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ان کے علاوہ مزید کئی منصوبوں پر بھی کام جاری ہے ۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں ٰنے بتایا کہ توانائی کی تیزی سے بڑھتی ہوئی ضروریات کی تکمیل کیلئے متبادل توانائی کے ذرائع سے بھی استفادہ کیا جا رہا ہے اور شمسی توانائی اور پن بجلی کی پیداوار سے 3ہزار میگا واٹ جبکہ آبی ذرائع سے 12ہزار میگا واٹ بجلی کی پیداوار کے حوالے سے بھی کام جاری ہے ۔ انہوں نے مزید کہا کہ منصوبوں کی تکمیل سے توانائی کی مقامی ضروریات کو پورا کرنے میں مدد ملے گی۔

Browse Latest Business News in Urdu

لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..

فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان

کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی

سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن

ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے  لائسنس  کااجرا

سولر سسٹم لگانے والوں کو بڑا جھٹکا‘فی یونٹ 22روپے کی بجائے10روپے یونٹ خریدنے کی تجویزمنظوری کے لیے بجھوادی ..

بلوچستان فوڈ اتھارٹی  کی سوراب اور لورالائی  میں کارروائی،ایس او پیز کی خلاف ورزی پر جرمانے عائد

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں  کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس ..

پاکستان مواقع سے مالامال اور مزید مضبوط ہونے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے، سفیر نیدرلینڈز