ملکی ضروریات کیلئے روس سے 2 لاکھ ٹن گندم درآمد کریں گے،بنگلہ دیش

اتوار 12 فروری 2017 13:00

ڈھاکہ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 فروری2017ء) بنگلہ دیش نے کہا ہے کہ وہ ملکی ضروریات کیلئے روس سے 2 لاکھ ٹن گندم درآمد کرے گا۔قومی ادارہ برائے خوراک کے ڈائریکٹر جنرل بدر الحسن نے صحافیوں کو بتایا کہ یہ گندم حکومتی سطح پر خریدی جائے گی۔

(جاری ہے)

انھوں نے کہا کہ گندم کی 55000 ٹن پر مشتمل پہلی کھیپ 18 فروری کو ملک میں پہنچ جائے گی۔ان کا کہنا تھا کہ گندم کی خریداری 245 ڈالر فی ٹن کے حساب سے کی گئی ہے جس میں انشورنس سمیت ٹرانسپورٹیشن کے اخراجات بھی شامل ہیں۔ادھر حکومت جون میں ختم ہونے والے مالی سال کے دوران مزید 50000 ٹن گندم کی خریداری کا ارادہ رکھتی ہے تاہم چاول کے نرخوں میں اضافے کے باوجود اس کی درآمد بارے کوئی منصوبہ سامنے نہیں لایا گیا ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا

انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی ..

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا

سیکرٹری صنعت و تجارت  کا ماڈل بازار مینجمنٹ کمپنی کے افسران کے ہمراہ زیر تعمیر ہیڈ آفس بلڈنگ  کا دورہ،جاری ..

لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..

فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان

کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی