پانچ سال کے دوران قومی بچت کی سکیموں میں سرمایہ کاری کے حجم میں 1.637 کھرب روپے اضافہ

پیر 13 فروری 2017 11:06

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 فروری2017ء) گزشتہ پانچ سال کے دوران قومی بچت کی مختلف سکیموں میں کی جانے والی سرمایہ کاری کے حجم میں 1.637 کھرب روپے کا اضافہ ہوا ہے۔

(جاری ہے)

قومی بچت کے اعدادوشمار کے مطابق مالی سال 2012 کے دوران 2.606 کھرب روپے کی سرمایہ کاری کی گئی تھی جبکہ گزشتہ مسالی سال 2016ء کے اختتام پر قومی بچت کی سکیموں میں کی جانے والی سرمایہ کاری کا حجم 4.243 کھرب روپے تک بڑھ گیا اس طرح پانچ سال کے دوران سرمایہ کاری کے حجم میں 1.637 کھرب روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے ۔ رپورٹ کے مطابق مالی سال 2013 کے دوران 3.106 کھرب روپے ، مالی سال 2014 کے دوران 3.361 کھرب روپے اور مالی سال2015 کے دوران قومی بچت کی سکیموں میں 3.981 کھرب روپے کی سرمایہ کاری کی گئی ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..

فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان

کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی

سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن

ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے  لائسنس  کااجرا

سولر سسٹم لگانے والوں کو بڑا جھٹکا‘فی یونٹ 22روپے کی بجائے10روپے یونٹ خریدنے کی تجویزمنظوری کے لیے بجھوادی ..

بلوچستان فوڈ اتھارٹی  کی سوراب اور لورالائی  میں کارروائی،ایس او پیز کی خلاف ورزی پر جرمانے عائد

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں  کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس ..

پاکستان مواقع سے مالامال اور مزید مضبوط ہونے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے، سفیر نیدرلینڈز