سکھر ڈیویلپمنٹ الائنس کے اجلاس کا انعقاد

پیر 13 فروری 2017 12:12

سکھر۔ 13فروری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 فروری2017ء) سکھر ڈیویلپمنٹ الائنس کا اجلاس چیئرمین حاجی محمد جاویدمیمن کی زیر صدارت منعقد ہوا۔

(جاری ہے)

جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق اجلاس میں غلام مصطفی پھلپوٹو، دوا خان، ڈاکٹر انیس الرحمن، شاہ محمد انڈھڑ، پرویز چنہ، رضوان قادری، شریف ڈاڈا، عبدالجبار، آغا محمد اکرم، عبدالباری انصاری، حبیب ناصر،منیر میمن، آصف راجپوت، حسن شہید، لالہ یاسر،راشد صدیقی، صداقت خان، محمد انیس خان، ریاض میمن، شوکت آرائیں و دیگر نے شرکت کی۔

اجلاس میں یو سیز چیئرمینوں کو سہولتوں کی عدم فراہمی پر تحفظات کا اظہار کیا گیا اور متفقہ طور پر فیصلہ کیا کہ شہر کے بڑھتے ہوئے بنیادی مسائل پینے کے صاف پانی کی عدم فراہمی، صفائی ستھرائی کی ابتر صورتحال، مفلوج نکاسی نظام، صحت تعلیم کے مسائل، بجلی ، گیس کے لوڈشیڈنگ سمیت شہریوں کو دیگر درپیش مسائل کے حل کیلئے متعلقہ اداروں کو سکھر ڈیویلپمنٹ الائنس کی جانب سے مراسلے ارسال کرنے کے ساتھ ساتھ ان اداروں کے سربراہان سے ملاقاتیں کی جائیں گی ۔

Browse Latest Business News in Urdu

لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..

فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان

کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی

سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن

ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے  لائسنس  کااجرا

سولر سسٹم لگانے والوں کو بڑا جھٹکا‘فی یونٹ 22روپے کی بجائے10روپے یونٹ خریدنے کی تجویزمنظوری کے لیے بجھوادی ..

بلوچستان فوڈ اتھارٹی  کی سوراب اور لورالائی  میں کارروائی،ایس او پیز کی خلاف ورزی پر جرمانے عائد

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں  کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس ..

پاکستان مواقع سے مالامال اور مزید مضبوط ہونے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے، سفیر نیدرلینڈز