امریکی ڈالر کی شرح قدر میں کمی کے پیش نظر چینی کرنسی کی شرح میں تین ہفتے کی بلندترین سطح پر اضافہ

جمعہ 17 فروری 2017 15:26

بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 17 فروری2017ء) چینی کرنسی رینمنبی (آر ایم بی ) یا یوآن نے اپنی قدر میں اضافے کو برقرار رکھا اور جمعہ کو اس کی شرح قدر امریکی ڈالر کے مقابلے میں تین ہفتے سے زیادہ کی بلند ترین سطح پر ہو گئی ،یوآن کی مرکزی شرح تبادلہ امریکی ڈالر کے مقابلے میں 173بنیادی پوائنٹس کے اضافے سے 6.8456ہو گئی ۔

(جاری ہے)

چین کے غیر ملکی زرمبادلہ تبادلہ تجارتی نظام کے مطابق شرح قدر میں مسلسل چوتھے روز اضافہ ہوا ہے ، چین کے زرمبادلہ کے تبادلہ کی سپارٹ مارکیٹ میں یوآن کو ہر کاروباری روز مرکزی شرح تبادلہ سے دو فیصد کمی بیشی کا اختیار ہے، گذشتہ روز امریکی مرکزی بینک فیڈرل ریزرو کی شرح سود میں اضافے کی ٹائمنگ کے بارے میں غیر یقینی صورتحال کی وجہ سے انتہائی اہم کرنسیوں کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی شرح قدر کم رہی ،ڈالر انڈیکس جو چھ اہم کرنسیوں کے مقابلے میں ڈالر کا پیمانہ ہے ، دیر گئے کاروبار میں 0.67فیصد کی کمی سے 100.5رہا ۔

Browse Latest Business News in Urdu

انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ ڈالر سستا ہو گیا

صدر آئی سی سی آئی کا سی ڈی اے حکام کے ساتھ تجارتی مراکز کے مشترکہ دوروں کا فیصلہ

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا سستا ہو گیا

کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتہ کے دوران روئی کے بھاؤ میں مندی کا عنصر غالب رہا

سندھ فوڈ اتھارٹی اور کاٹی کے مابین مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

یوم مئی کی عام تعطیل کے باعث 4 دنوں تک محدود رہنے والے کاروباری ہفتے کے دوران پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں ..

100 اور1500 روپے ما لیت کے انعا می با نڈزکی قرعہ اندازی 15 مئی کو ہو گی

سونے کی فی تولہ قیمت میں1600 روپے کمی ریکارڈ

سونے کی عالمی سطح پر قیمت میں اضافہ، مقامی مارکیٹ میں سستا ہوگیا

سونے کی فی تولہ قیمت 1600 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 38 ہزار روپے ہوگئی،آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن

برائلر گوشت کی قیمت مستحکم، فارمی انڈے مہنگے

سیمنٹ انڈسٹری کی برآمدات میں اضافہ اور مقامی فروخت میں کمی ریکارڈ