ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان نے ارجنٹائن میں منعقد ہونے والی تین روزہ عالمی تجارتی نمائش ’’ایمی ٹیکس 2017ء‘‘ میں شرکت کے خواہشمند تجارتی و برآمدی اداروں سے 6 مارچ 2017ء تک درخواستیں طلب کرلیں

ہفتہ 18 فروری 2017 11:35

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 فروری2017ء) ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان (ٹی ڈی اے پی) نے بیونس آئرس ارجنٹائن میں منعقد ہونے والی تین روزہ عالمی تجارتی نمائش ’’ایمی ٹیکس 2017ء‘‘ میں شرکت کے خواہشمند تجارتی و برآمدی اداروں سے 6 مارچ 2017ء تک درخواستیں طلب کی ہیں۔

(جاری ہے)

اتھارٹی کے جاری بیان کے مطابق 4 اپریل 2017ء سے شروع ہونے والے تجارتی میلے میں ٹیکسٹائل فیبرکس، فائبرز اینڈ یارن، بنا ہوا کپڑا، ٹرمز اینڈ اسیسریز، کٹنگ اینڈ کٹنگ مشینز، ٹیکسٹائل سکرین پرنٹنگ اور سافٹ وئیر وغیرہ تیار و برآمد کرنے والے ادارے شرکت کے زریعے عالمی خریداروں کے سامنے اپنی مصنوعات کی نمائش اورکاروباری معاملات طے کر سکیں گے۔

عالمی تجارتی میلہ 6 اپریل 2017ء تک جاری رہے گا۔ جس میں شرکت سے ملکی برآمدات کے فروغ میں مدد ملے گی۔ تجارتی میلے میں شرکت کے حوالے سے مزید تفصیلات اتھارٹی کی ویب سائیٹ سے بھی حاصل کی جا سکتی ہیں۔

Browse Latest Business News in Urdu

فیصل آباد کو جدید سائنسی خطوط پر استوار کرنے کے لئے شہری ترقی کے  محکموں میں پائیدار بنیادوں پر روابط ..

بزنس فیسیلی ٹیشن سینٹر کو کامیاب بنانےکے لئے ہر ممکن تعاون کریں گے، قائم مقام صدرفیصل آباد چیمبر

پاکستان انویسٹمنٹ کانفرنس و سمارٹ ایکسپو 11مئی کوسعودی عرب میں منعقد ہوگی

برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو کمی، فارمی انڈے مہنگے

سعودی تجارتی وفد کو پاکستان پہنچنے پر بزنس کمیونٹی سمیت پوری قوم خوش آمدید کہتی ہے، تاجر رہنما احسن ..

ایف پی سی سی آئی کے انتخابات میں کامیابی کے بعد یو بی جی قیادت کا  ایس سی سی آئی کا دورہ

بی ایف سی کاسرمایہ کاری کے فروغ میں اہم کردار،دیگر شہروں میں بھی ایسے سینئر بنائیں گے،چوہدری شافع

محکمہ تعلیم پنجاب کرغزستان کے ساتھ تعلیم کے شعبے میں تعاون کیلئے تیار ہے، مہر کاشف یونس

پی ایف سی سعودی عرب میں منعقد ہونیوالی انٹرنیشنل ایکسپو میں شرکت کریگی، میاں کاشف

ہاتھ سے بنے قالینوں کی 40ویں تین روزہ عالمی نمائش اکتوبر میں لاہور میں منعقد ہو گی،   سینئر وائس چیئرمین ..

بزنس فیسلی ٹیشن سنٹر کے ذریعے صنعتکاروں کے ٹیکس سے متعلقہ  مسائل حل کرانے کی کوشش کریں گے،فیصل آبادچیمبر

انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ ڈالر سستا ہو گیا