تیل پیداکرنے والے غیر اوپیک ملکوں کی پیداوار میں رواں ماہ مزید کمی کا امکان

ہفتہ 18 فروری 2017 15:14

تیل پیداکرنے والے غیر اوپیک ملکوں کی پیداوار میں رواں ماہ مزید کمی کا امکان
کویت سٹی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 فروری2017ء) اومان نے کہا ہے کہ تیل پیداکرنے والے غیر اوپیک ملکوں کی جانب سے رواں ماہ پیداوار میں مزید کمی کا امکان ہے۔

(جاری ہے)

وزیر تیل محمد ال رومی نے گزشتہ روز ایک بیان میں کہا کہ روس سمیت اوپیک اور غیر اوپیک ممالک نے نومبر میں ایک معاہدے کے تحت اپنی تیل کی پیداوار میں کمی کا وعدہ کیا تھا جس کے تحت فروری کے دوران تیل کی پیداوار مزید کم ہونے کی توقع ہے۔انھوں نے کہا کہ معاہدے کے تحت تمام ملکوں نے تیل کی پیداوار میں مجموعی طور پر 1.8 ملین بیرل یومیہ کمی کا عہد کیا تھا۔

Browse Latest Business News in Urdu

یوم مئی کی عام تعطیل کے باعث 4 دنوں تک محدود رہنے والے کاروباری ہفتے کے دوران پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں ..

100 اور1500 روپے ما لیت کے انعا می با نڈزکی قرعہ اندازی 15 مئی کو ہو گی

سونے کی فی تولہ قیمت میں1600 روپے کمی ریکارڈ

سونے کی عالمی سطح پر قیمت میں اضافہ، مقامی مارکیٹ میں سستا ہوگیا

سونے کی فی تولہ قیمت 1600 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 38 ہزار روپے ہوگئی،آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن

برائلر گوشت کی قیمت مستحکم، فارمی انڈے مہنگے

سیمنٹ انڈسٹری کی برآمدات میں اضافہ اور مقامی فروخت میں کمی ریکارڈ

اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری تمام تاجروں کا نگران ادارہ ہے، احسن ظفر بختاوری

ریئل اسٹیٹ سیکٹر کے تحفظ کے لیے خصوصی اقدامات اٹھائے جائیں‘صدر لاہور چیمبر کاشف انور

چینی ٹیکسٹائل وفد کا اپٹما آفس کا دورہ، مشترکہ منصوبوں کے امکانات تلاش کرنے کے عزم کا اظہار

میری ٹائم ریگولیٹری باڈی وقت کی اہم ضرورت ہے،عاطف اکرام شیخ

ایل این جی کا جھوٹا سکینڈل بنانے والوں کیخلاف کاروائی کی جائے۔ میاں زاہد حسین