سام سنگ نے MENA Forum 2017میں نئی ٹو ان ون لانڈری سسٹم متعارف کرادیا

بدھ 22 فروری 2017 22:51

سام سنگ نے MENA Forum 2017میں نئی ٹو ان ون لانڈری سسٹم متعارف کرادیا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 22 فروری2017ء)سام سنگ الیکٹرانکس مڈل ایسٹ اینڈ نارتھ افریقہ (MENA), نے سنگاپور میں ہونے والے ساتویں (MENA),فورم2017میں نیا انقلابی FlexWashغ ٹوان ون لانڈری سسٹم متعارف کرادیا ہے ۔یہ وراسٹائل واشنگ مشین صارف کو ایک سسٹم میں دو واشر کی سہولت فراہم کرتی ہے اور اس واشنگ مشین کو صارف اپنی ضرورت کے مطابق استعمال کرسکتا ہے ،اس کا FlexWashغسسٹم کپڑے دھونے کی گھریلو ضرورت کو انتہائی سہل اور جدید بناتا ہے ۔

اس جدید مشین میں FlexWashغ فرنٹ لوڈر 23کلو گرام کی استعداد سے لیس ہے جو کہ کپڑوں کی زیادہ تعداد کو آسانی سے دھونے کو ممکن بناتا ہے جبکہ ٹاپ لوڈ ر کی استعداد 3.5کلو گرام ہے جو کہ کپڑوں کی کم تعداد کو آسانی سے دھونے کی سہولت فراہم کرتا ہے ۔

(جاری ہے)

سام سنگ الیکٹرانکس مڈل ایسٹ اینڈ نارتھ افریقہ کے ریجنل ہیڈ آف ڈیجیٹل اپلائنسز Georges Barakat, کا کہنا ہے کہ لوگوں کا گھریلو طرز زندگی دن بہ دن تبدیل ہوتا جارہا ہے اور خاص کر اگر بات ہوم اپلائنسز کی ہو تو صارفین جدید اور سہل مصنوعات کی مانگ کرتے ہیں،سام سنگ ہوم اپلائنسز کی تیاری میں اسی نقطے کو مد نظر رکھتا ہے اور ہماری نئی ٹو ان ون لانڈری سسٹم اسی بات کا ثبوت ہے ،یہ نہ صرف کپڑے دھونے کے سلسلے میں صارف کا وقت بچائے گی بلکہ کپڑے دھونے جیسے مشکل عمل کو انتہائی آسان بھی بنائے گی ۔

سام سنگ کا یہ نیا FlexWashغ واشر تین بنیادی سام سنگ لانڈری ٹیکنالوجیز پر کام کرتا ہے جس میں ایکو ببل،ببل سوک اوروائبریشن ریڈکشن ٹیکنالوجی شامل ہیں،یہ ٹیکنالوجیز کپڑے دھونے کے عمل کو عام مشین کے مقابلے میں40فیصد زائد کار آمد بناتی ہے ،FlexWashغکو انٹر نیٹ آف تھنگ کا بیک اپ حاصل ہے جس کے باعث صارفین سام سنگ اسمارٹ ہوم ایپ کی مدد سے اس مشین کو اپنے اسمارٹ فونز کے ذریعے بھی کنٹرول کرسکتے ہیں ،FlexWashغٹیکنالوجی کو CES Innovation Award 2017اور AddWash TM2016میں اعزازات سے بھی نوازا جاچکا ہے ۔FlexWashغ جون2017سے مڈل ایسٹ اینڈ نارتھ افریقہ کی منتخب مارکیٹس میں دستیاب ہوگا۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان فرنیچر کونسل نے بجٹ تجاویز وزارت خزانہ و اقتصادی امور کو پیش کر دیں، میاں کاشف اشفاق

پاکستان فرنیچر کونسل نے بجٹ تجاویز وزارت خزانہ و اقتصادی امور کو پیش کر دیں، میاں کاشف اشفاق

ہاتھ سے بنے قالینوں کی صنعت کی برآمدات کا ماضی میں بہت اچھا ٹریک ریکارڈ  رہا ہے، اعجاز الرحمان

ہاتھ سے بنے قالینوں کی صنعت کی برآمدات کا ماضی میں بہت اچھا ٹریک ریکارڈ رہا ہے، اعجاز الرحمان

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا

انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی ..

انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی ..

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا

ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا

سیکرٹری صنعت و تجارت  کا ماڈل بازار مینجمنٹ کمپنی کے افسران کے ہمراہ زیر تعمیر ہیڈ آفس بلڈنگ  کا دورہ،جاری ..

سیکرٹری صنعت و تجارت کا ماڈل بازار مینجمنٹ کمپنی کے افسران کے ہمراہ زیر تعمیر ہیڈ آفس بلڈنگ کا دورہ،جاری ..

لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا

لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..

فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان

فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان

کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن

کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن