اوپن کرنسی مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر مستحکم

یورو کی قدر75پیسے بڑھ گئی تاہم برطانوی پاونڈ کی قدر5پیسے کم ہو گئی

ہفتہ 25 فروری 2017 20:01

اوپن کرنسی مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر مستحکم
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 25 فروری2017ء) ہفتہ کو اوپن کرنسی مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر مستحکم رہی تاہم گذشتہ ایک ہفتے کے دوران انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر8پیسے مہنگا ہو گیا ۔

(جاری ہے)

فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق ہفتہ کو مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قیمت خرید 107روپے اور قیمت فروخت 107.20روپے پر برقرار رہی جبکہ یورو کی قدر میں50پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی جس سے یورو کی قیمت خرید 113روپے سے کم ہو کر112.50روپے اور قیمت فروخت 114.50روپے سے کم وہ کر114روپے پر آ گئی اسی طرح1روپے کی نمایاں کمی سے برطانوی پاونڈ کی قیمت خرید 133.75روپے سے کم ہو کر132.75روپے اور قیمت فروخت 135.25روپے سے کم ہوکر134.25روپے ہو گئی ۔

دوسری جانب فاریکس ایسو سی ایشن آف پاکستان کی ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق گذشتہ ہفتے اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں استحکام رہا جبکہ یورو کی قدر75پیسے بڑھ گئی تاہم برطانوی پاونڈ کی قدر5پیسے کم ہو گئی ۔#

Browse Latest Business News in Urdu

آئی سی سی ایف ایٹ مرکز کو بہترین کاروباری مرکز بنانے میں بھرپور تعاون کرے گا، احسن ظفر بختاوری

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی

انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر گھٹ گئی

گزشتہ 3 دنوں سے جاری 3 فیصد کریکشن کے بعد پاکستان اسٹاک مارکیٹ سے مندی کے بادل چھٹ گئے اور جمعہ کو زبردست ..

انڈسٹری کو سولر پر منتقل کرنے کی پلاننگ کی جا رہی ہے،صوبائی وزیر صنعت

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتہ کے اختتام پر تیزی کارحجان، انڈکس   1244.45 پوائنٹس(1.76فیصد)  اضافہ ..

کاٹی کی تجویز کردہ کمپنیوں کو فوری لائسنس جاری  کئے جائیں گے، ڈی جی سندھ فوڈ اتھارٹی

امریکی ڈالرکے مقابلہ میں پاکستانی کرنسی کی قدرمیں    10 پیسے اضافہ

ملک میں جمعہ کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 1400 روپے کی کمی ہوئی

برائیلرگوشت کی قیمت میں17 روپے فی کلو اضافہ

پاکستان اور کوریا کے درمیان معاشی تعاون بڑھانے کیلئے موثر اقدامات کی ضرورت ہے، چوہدری شافع حسین

ٹیلی نار مائیکروفنانس بینک کا  2024  کی پہلی سہ ماہی کے مالیاتی نتائج کا اعلان