پشاور صرافہ بازار میں سونے کے فی تولہ نرخوں میں50روپے کی کمی

جمعرات 19 اکتوبر 2006 17:53

پشاور(اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین19اکتوبر2006) عالمی منڈی میں سونے کے نرخوں میں دو ڈالر فی اونس کمی کے باعث پشاور صرابازار میں بھی سونے کے فی تولہ نرخوں میں 50روپے جبکہ دس گرام نرخوں میں 41روپے کی کمی ہوئی پشاور صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق گزشتہ روز پشاور صرافہ بازار میں سونے کے دس گرام نرخ11769روپے(14300روپے تولہ)رہے جبکہ ایک دن قبل یہ نرخ 11810روپے(14350روپے تولہ)تھے عالمی منڈی میں سونے کے نرخ 592ڈالر فی اونس سی کم ہو کر590ڈالر فی اونس رہے ۔

Browse Latest Business News in Urdu

عوامی  اور تجارتی روابط کو مزید فروغ دینے کے لئے ایتھوپیئن ایئر لائنز   کے  فلائٹ آپریشن کو  وسعت دی جائے ..

لاہور چیمبر میں پاکستان کی واٹر اکانومی پر سیمینار

پاکستانی ماہی گیری کی صنعت چینی سرمایہ کاروں کیلئے انتہائی پرکشش ہے، سربراہ پی سی جے سی سی آئی

بھارتی مسلمان گورنر کا رام مندر میں ہندو دیوتا کو سجدہ، ویڈیو وائرل

ملک بھر میں سونے کی قیمت مستحکم رہی

ملک بھر میں سونے کی قیمت مستحکم رہی

سیکرٹری لیبر و انسانی وسائل پنجاب کا   سیالکوٹ میں  اعوان سپورٹس  پرائیویٹ لمیٹڈ کا دورہ

وفاقی وزیر برائے اقتصادی  اور ورلڈ بینک کے ریجنل وائس پریزیڈنٹ کی ملاقات،  اقتصادی اصلاحات اور ترقیاتی ..

ملک سے گوشت اورگوشت سے بنی مصنوعات کی برآمدات میں اضافہ

نائجیریا  میں   ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت  کے لئے درخواستیں  15مئی تک    جمع کرائی جاسکتی ہیں،ٹی ..

پانچویں بین الاقوامی ٹیکسٹائل اینڈ لیدر ایگزبیشن میں شرکت کے لئے  جمعہ   تک درخواستیں     طلب

بھارتی پیاز کے آتے ہی ملک میں پیاز کی قیمت میں 50 فیصد کمی‘ نجی ٹی وی

برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ

برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ