سام سنگ نے MENAفورم میں ہوم آڈیو ویوژل پراڈکٹس کی نئی لائن اپ متعارف کرادی

بدھ 8 مارچ 2017 16:59

سام سنگ نے MENAفورم میں ہوم آڈیو ویوژل پراڈکٹس کی نئی لائن اپ متعارف کرادی
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 08 مارچ2017ء)سام سنگ الیکٹرانکس مڈل ایسٹ و نارتھ افریقہ نے سنگاپور میں منعقدہ MENA فورم2017میں نئے ساؤنڈ بار اور UHD Blu-ray player. سمیت ہوم آڈیو ویوژل پراڈکٹس کی نئی لائن اپ متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے ۔سام سنگ الیکٹرانکس ریسرچ اینڈ ڈیولپمنٹ کے شعبے میں موثر سرمایہ کاری کی بدولت مسلسل گزشتہ دس سے زائد برسوں سے ہوم آڈیو اور وڈیو ٹیکنالوجی میں لیڈر شپ کی پوزیشن پر براجمان ہے اور سال 2017میں کمپنی کی جانب سے متعارف کردہ یہ ڈیوائسز کمپنی کی تخلیقاتی شاہکار کا ثبوت ہیں۔

سام سنگ الیکٹرانکس مڈل ایسٹ و نارتھ افریقہ کے سینئر ریجنل منیجر ٹی وی /آڈیو ویوژل Mustafa Sadick, کا کہنا ہے کہ سام سنگ کی حیثیت سے ہم ہوم اپلائنسز میں جدید تخلیقات کی فراہمی کیلئے پر عزم ہیں،ہو م اپلائنسز میں ساؤنڈ کو انتہائی اہمیت حاصل ہے اور صارفین بھی ڈیوائسز کے استعمال میں ساؤنڈ کو بہت اہمیت دیتے ہیں،لہذا رواں برس ہماری تمام تر توجہ ساؤنڈ کے معیار کی مزید بہتری پر مرکوز ہے ۔

(جاری ہے)

سام سنگ کا ریلیز کردہ HDR-compatible UBD-K8500 Ultra HD Blu-ray playerایک روایتی Blu-ray players.کے مقابلے میں چار گنا زائد ریزولوشن اور 64گنا زائد کلر ایکسپریشن فراہم کرتا ہے ،سام سنگ QLED TVسs کے ساتھ منسلک کرنے پر UBD-K8500 تصویر کی ایسی کوالٹی مہیا کرتا ہے جو کہ اس سے قبل کبھی بھی مشاہدے میں نہ آئی ہوگی،سام سنگ کی نئی لائن اپ میں شامل UHQ (Ultra High Quality) audioآٹھ تا چوبیس بٹ ساؤنڈ کو 32بٹس ساؤنڈ کوالٹی میں تبدیل کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے ،سام سنگ کی یہ تمام نئی آڈیو پراڈکٹس رواں برس کی تیسری سہہ ماہی سے مشرق وسطیٰ اور شمالی افریقہ کی مخصوص مارکیٹس میں دستیاب ہونگی۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان  معلومات کے تبادلے اور ڈیٹا کو حفاظت کے ساتھ خفیہ رکھنے کے  لئے پر عزم ہے،  ڈائریکٹر جنرل انٹرنیشنل ..

پاکستان معلومات کے تبادلے اور ڈیٹا کو حفاظت کے ساتھ خفیہ رکھنے کے لئے پر عزم ہے، ڈائریکٹر جنرل انٹرنیشنل ..

بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس  29اپریل کو ہوگا

بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا

ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا

ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا

بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

وزیراعظم میاں شہباز شریف بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور اس کو حل کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں؛ ..

وزیراعظم میاں شہباز شریف بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور اس کو حل کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں؛ ..

پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ  کا ساتواں اجلاس،  تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..

پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ کا ساتواں اجلاس، تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..

کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ

کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں  شرکت  کے لئے7مئی تک   درخواستیں طلب

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت کے لئے7مئی تک درخواستیں طلب