بھارتی اور ویتنامی برآمدی چاول کی قیمتوں میں اضافہ

اتوار 9 اپریل 2017 12:20

ممبئی / ہنوئی۔ 09 اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 اپریل2017ء) بھارتی اور ویتنامی برآمدی چاول کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا۔بھارت کی 5 فیصد بروکن چاول 2 ڈالر کے اضافہ کے ساتھ 375 اور 380 ڈالر فی ٹن ہو گئے ہیں جبکہ اسی قسم کے ویتنامی برآمدی چاول 348/350 ڈالر سے بڑھ کر 352/355 ڈالر فی ٹن فری آن بورڈ پر آگئے ہیں۔

(جاری ہے)

بھارتی اور ویتنامی چاول کی قیمت میں اضافے کی وجہ بھارتی روپے کی قدر مین ڈالر کے مقابلے بہتری آنا اور ویتنام میںبارشوں کی وجہ سے چاول کی پیداوار متاثر ہونے کے خدشات ہیں۔

بھارت کا شمار بڑے چاول برآمدکنندگان میں ہوتا ہے جس کے غیر باسمتی چاول کے زیادہ تر خریدار افریقی ممالک اور اعلی باسمتی چاول کے خریدار مشرق وسطی کے ممالک ہیں ۔بھارت 2016/17 کے سیزن میں چاول کی پیداوار ریکارڈ زیادہ 108.86 ملین ٹن رہی ہے۔ویتنام میں روان سیزن چاول کی برآمد رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 1.19 ملین ٹن اور سالانہ بنیادوں پر 23.1 فیسد کم رہی ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

یوم مئی کی عام تعطیل کے باعث 4 دنوں تک محدود رہنے والے کاروباری ہفتے کے دوران پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں ..

100 اور1500 روپے ما لیت کے انعا می با نڈزکی قرعہ اندازی 15 مئی کو ہو گی

سونے کی فی تولہ قیمت میں1600 روپے کمی ریکارڈ

سونے کی عالمی سطح پر قیمت میں اضافہ، مقامی مارکیٹ میں سستا ہوگیا

سونے کی فی تولہ قیمت 1600 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 38 ہزار روپے ہوگئی،آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن

برائلر گوشت کی قیمت مستحکم، فارمی انڈے مہنگے

سیمنٹ انڈسٹری کی برآمدات میں اضافہ اور مقامی فروخت میں کمی ریکارڈ

اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری تمام تاجروں کا نگران ادارہ ہے، احسن ظفر بختاوری

ریئل اسٹیٹ سیکٹر کے تحفظ کے لیے خصوصی اقدامات اٹھائے جائیں‘صدر لاہور چیمبر کاشف انور

چینی ٹیکسٹائل وفد کا اپٹما آفس کا دورہ، مشترکہ منصوبوں کے امکانات تلاش کرنے کے عزم کا اظہار

میری ٹائم ریگولیٹری باڈی وقت کی اہم ضرورت ہے،عاطف اکرام شیخ

ایل این جی کا جھوٹا سکینڈل بنانے والوں کیخلاف کاروائی کی جائے۔ میاں زاہد حسین