پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں شدیدمندی کارحجان غالب آگیا

کے ایس ای100انڈیکس5بالائی حدکھونے کے ساتھ 48ہزارپوائنٹس کی نفسیاتی حدبھی کھوبیٹھا،نڈیکس47900پوائنٹس کی سطح پربندہوا مندی کے سبب مارکیٹ میں سرمایہ کاروںکی83ارب سے زائدروپے ڈوب گئے،سرمائے کامجموعی حجم96کھرب سے گھٹ کر95کھرب روپے کی سطح پرآگیا

جمعرات 13 اپریل 2017 19:49

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں شدیدمندی کارحجان غالب آگیا
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 13 اپریل2017ء)پاکستان اسٹاک مارکیٹ میںجمعرات کے روزشدیدمندی کارحجان دیکھاگیااورکے ایس ای100انڈیکس5بالائی حدکھونے کے ساتھ 48ہزارپوائنٹس کی نفسیاتی حدبھی کھوبیٹھااورانڈیکس47900پوائنٹس کی سطح پربندہوا۔مندی کے سبب مارکیٹ میں سرمایہ کاروںکی83ارب سے زائدروپے ڈوب گئے جس سے سرمائے کامجموعی حجم96کھرب سے گھٹ کر95کھرب روپے کی سطح پرآگیا۔

جمعرات کو کاروبار کے اختتام پرکے ایس ای100انڈیکس میں506.68پوائنٹس کی کمی ریکارڈکی گئی جس سے کے ایس ای100انڈیکس48457.26پوائنٹس سے کم ہو کر47950.58پوئنٹس پرآگیااسی طرح342.58پوائنٹس کی کمی سے کے ایس ای30انڈیکس25459.99پوائنٹس اورکے ایس ای آل شیئرزانڈیکس33173.07پوائنٹس سے گھٹ کر32888.06پوائنٹس پربندہوا۔

(جاری ہے)

کاروباری مندی کے سبب مارکیٹ کے سرمائے میں83ارب64کروڑ46لاکھ11ہزار45روپے کی کمی ریکارڈکی گئی جس کے نتیجے میںسرمائے کامجموعی حجم96کھرب3ارب98کروڑ7لاکھ69ہزار93روپے سے کم ہوکر95کھرب20ارب33کروڑ61لاکھ58ہزار48روپے رہ گیا۔

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میںجمعرات کے روز23کروڑ33لاکھ86ہزارحصص کے سودے ہوئے اورٹریڈنگ ویلیو12ارب روپے ریکارڈکی گئی جبکہ بدھ کے روز21کروڑ78لاکھ18ہزارحصص کے سودے ہوئے تھے اورٹریڈنگ ویلیو11ارب روپے تک محدودرہی ۔پاکستان اسٹاک مارکیٹ میںجمعرات کے روزمجموعی طوپر386کمپنیوںکاکاروبارہواجس میںسی96کمپنیوںکے حصص کی قیمتوںمیںاضافہ،269میںکمی اور21کمپنیوںکے حصص کی قیمتوںمیںاستحکام رہا۔

کاروبارکے لحاظ سے عائشہ اسٹیل مل2کروڑ18ہزار،لوٹے کیمیکل1کروڑ71لاکھ،سوئی سدرن گیس کمپنی1کروڑ42لاکھ،ٹی آرجی پاک لمیٹڈ1کروڑ41لاکھ اورازگارڈنائن87لاکھ49ہزارحصص کے سودوں سے سرفہرست رہے ۔ قیمتوں میں اتار چڑھائو کے اعتبار سے سپائیر ٹیکسٹائل کے بھائومیں62.93روپے اورایکسائیڈپاک کے بھائومیں31.24روپے کااضافہ جبکہ میری پیٹرولیم کے بھائومیں79.28روپے اوررفحان میظ کے بھائومیں50روپے کی نمایاںکمی ریکارڈکی گئی

Browse Latest Business News in Urdu

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

وزیراعظم میاں شہباز شریف بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور اس کو حل کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں؛ ..

وزیراعظم میاں شہباز شریف بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور اس کو حل کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں؛ ..

پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ  کا ساتواں اجلاس،  تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..

پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ کا ساتواں اجلاس، تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..

کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ

کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں  شرکت  کے لئے7مئی تک   درخواستیں طلب

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت کے لئے7مئی تک درخواستیں طلب

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس72 ہزار445پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس72 ہزار445پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

پاکستان اورچین کے درمیان دوطرفہ تجارت کے حجم میں جاری مالی سال کے دوران نمایاں اضافہ ،   ریکارڈ

پاکستان اورچین کے درمیان دوطرفہ تجارت کے حجم میں جاری مالی سال کے دوران نمایاں اضافہ ، ریکارڈ

ملک میں ضروری اشیاء کی قیمتوں میں ہفتہ واربنیادوں پر1.10 فیصدکی کمی، سالانہ بنیادوں پر26.94 فیصد اضافہ

ملک میں ضروری اشیاء کی قیمتوں میں ہفتہ واربنیادوں پر1.10 فیصدکی کمی، سالانہ بنیادوں پر26.94 فیصد اضافہ

فیصل آبا د اور ازبکستان کی سرحد پر واقع قازقستان کے شہر شیمکنت کو جڑواں شہر قرار دیدیا گیا

فیصل آبا د اور ازبکستان کی سرحد پر واقع قازقستان کے شہر شیمکنت کو جڑواں شہر قرار دیدیا گیا