24 January 2014 - Urdu News Archives
جمعہ 24 جنوری 2014 کا اخبار
مشرف کی زندگی بچانے کیلئے فوری انجیو گرافی کی ضرورت ہے تاہم وہ پاکستان میں کرانے پرتیار نہیں،میڈیکل رپورٹ
غداری کیس کی سماعت کے دوران پرویز مشرف کی میڈیکل رپورٹ عدالت میں پیش کردی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق میڈیکل رپورٹ میں سابق صدر کو فوری طور پر انجیو گرافی کرانے کی تجویز دی گئی تاہم پرویز مشرف پاکستان سے انجیو گرافی کرانے کو تیار نہیں۔اسلام آباد کی نیشنل لائبریری میں جسٹس فیصل عرب ... مزید
جمعہ 24 جنوری 2014 کی اہم خبریں
جمعہ 24 جنوری 2014 کی کھیلوں کی خبریں
-
ٹیسٹ ایمپائر ریاض الدین نے کلاس سیزن میں زیادہ میچ سپروائز کرنے کا ٹیسٹ ایمپائر سلیم بدر کا ریکارڈ برابر کردیا
-
ثانیہ مرزا نے اپنے پارٹنر ہوریا ٹیکاؤکے ہمراہ آسٹریلین اوپن کے مکسڈ ڈبلز فائنل میں جگہ بنالی
-
اسپینش اسٹاررافیل نڈال روایتی حریف راجر فیڈرر کو شکست دیکر آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گئے،رافیل نڈال دوسرے آسٹریلین اوپن ٹائٹل کیلئے اتوارکوفائنل میں اسٹانسلاس واورنکا سے مقابلہ کریں گے
-
بھارت نے پاکستان سے نیوٹرل مقام پر کرکٹ کھیلنے پر آمادگی ظاہر کردی
-
بھارتی کرکٹ بورڈ نے اپنی اجارہ داری کے لیے ٹرائیکا مسودے کی عدم منظوری پرآئی سی سی ایونٹس کے بائیکاٹ کی دھمکی دیدی
-
مجھے پورا یقین ہے روس محفوظ اور پرامن ونٹراولمپک گیمز کے انعقاد میں کامیاب ہوجائیگا ،انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی
جمعہ 24 جنوری 2014 کی تجارتی خبریں
تھرکول بلاک 2 میں کوئلہ نکالنے اور کوئلے سے بجلی پیدا کرنے کے منصوبے کا باقاعدہ آغاز 31 جنوری 2014ء کو ہو ..
خیبرپختونخواحکومت نے آئل اینڈ گیس کمپنی کو دس ارب روپے کا فنڈ دینے کی منظوری دیدی،تیل و گیس کی تلاش کا ..
سوئی گیس حکام اور صنعتکاروں میں کامیاب مذاکرات کے بعد پنجاب کی 700 سے زائد گارمنٹ فیکٹریوں کو گیس بحال ..
درآمدات کی پالیسی کی خلاف ورزیوں پر آٹومیٹِو مینوفیکچررز ایسو سی ایشن کا اظہار تشویش
پی آئی اے ملازمین کی جانب سے شجاعت عظیم کے تقرر کا خیر مقدم
برانچ لیس بینکاری کے سودوں میں 29فیصد بلند نمو ہوئی ،اسٹیٹ بینک
جمعہ 24 جنوری 2014 کی بین الاقوامی خبریں
مصر ، بم دھماکے کے نتیجے میں 4افراد ہلاک ، پچاس سے زائد زخمی ، ہلاکتوں میں اضافہ کا خدشہ
داوٴدی بوہرہ جماعت کے نئے روحانی پیشوا کی تقرری تنازع میں بدل گئی
فون ڈیٹا جمع کرنا غیر قانونی عمل ہے ، امریکی پرائیویسی پینل
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر نے فلسطینی تنظیم حماس کا اکاوٴنٹ بلاک کردیا
بھارتی وزیرششی تھرورکی اہلیہ سننداپشکرکی موت کا معمہ حل نہ ہوسکا ، کیس تحقیقات کیلئے دہلی کی کرائم برانچ ..
انڈونیشیا ، ملازمہ پر بہیمانہ تشدد، مالکن فرار ہوتے وقت گرفتار
جمعہ 24 جنوری 2014 کی قومی خبریں
ہائی پروفائل مجرمان کی سزا کے لئے فیس لیس کورٹس بنائی جائیں گی ‘ وزیر قانون پنجاب،فرانزک لیب میں تربیت ..
نصیر آباد، نامعلوم افراد کی شکا ر پو ر سے کو ئٹہ جانے وا لی گیس پائپ لا ئن کو دھما کہ خیز مو اد سے اڑا نے ..
موجودہ حکومت عام آدمی کی نمائندہ اور مزدوروں کی اپنی حکومت ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان، صوبے کی معیشت کو ..
خیبرپختونخواحکومت نے آئل اینڈ گیس کمپنی کو دس ارب روپے کا فنڈ دینے کی منظوری دیدی،تیل و گیس کی تلاش کا ..
وزیراعظم نوازشریف نے مسلم لیگ(ن) کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس 27 جنوری کو طلب کرلیا ،پارلیمانی پارٹی کے ..
لاہور ہائیکورٹ بار کی گالف ٹیم کیلئے عہدیداوں اور کپتان کا اعلان
جمعہ 24 جنوری 2014 کی زراعت کی خبریں
جمعہ 24 جنوری 2014 کی کشمیر کی خبریں
جمعہ 24 جنوری 2014 کی موسم کی خبریں
جمعہ 24 جنوری 2014 کے مضامین
-
معصوم زائرین کو ایک بار پھر خون میں نہلا دیا گیا
مستونگ کے صدیوں پرانے روٹ پر زائرین کی خدمت کرنا مقامی لوگوں کا اعزاز ہے مستونگ میں زائرین کی بس پر خود کش حملے کے نتیجہ میں 24افراد ہلاک جبکہ 39زخمی ہوگئے
-
پیشکش کے بعد فورسز پر حملوں کا جواز؟
غیر معمولی اقدامات کا فیصلہ، وزیر اعظم کو غیر ملکی دورہ منسوخ کرنا پڑا طالبان کی جانب سے سکیورٹی فورسز پر مسلسل حملوں نے ”مذاکرات کے عمل“ کو سبوتاژ کر دیا ہے
-
خطرناک قاتل پکڑلئے، ٹارگٹ کلنگ نہ تھم سکی
گورنر سندھ بتاتے ہیں کراچی میں ہونے والے ہر قتل کی ایک کہانی ہے! وزیراعظم محمد نواز شریف نے اعلان کیا تھا کہ جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائی آخری دہشت گرد کی گرفتاری تک جاری رہے گی
جمعہ 24 جنوری 2014 کے اردو کالمز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.