06 May 2018 - Urdu News Archives
اتوار 6 مئی 2018 کا اخبار
وفاقی وزیرداخلہ احسن اقبال کا سروسز ہسپتال میں آپریشن مکمل
: سروسزہسپتال کے ڈاکٹرز نے وزیرداخلہ احسن اقبال کی طبیعت کو تسلی بخش قرار دے دیا ہے، وفاقی وزیرداخلہ احسن اقبال کا سروسز ہسپتال میں آپریشن مکمل کرلیا ہے، ڈاکٹرز نے احسن اقبال کے پیٹ سے گولی نکال لی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وفاقی داخلہ احسن اقبال پرقاتلانہ حملے کے بعد انہیں ناروال ... مزید
اللہ بزرگ وبرتر بہت مہربان ہے،خیریت سے ہوں،احسن اقبال
ختم نبوت ﷺ کےمعاملے پراحسن اقبال پرگولی چلائی،ملزم کا اعتراف
وزیر داخلہ احسن اقبال پر قاتلانہ حملہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی دہشت گردی‘پروفیسرسمیت5کشمیری شہید
اتوار 6 مئی 2018 کی اہم خبریں
اتوار 6 مئی 2018 کی کھیلوں کی خبریں
-
دوستی سیریز،گولڈن سٹار نے دھرم پورہ جم خانہ کو شکست دے دی
-
ْ کینن چیلنج کپ:عامر میموریل مغلپورہ الیو ن کو شکست دے کر پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گئی
-
پی سی بی کسی بھی غیر آئینی اقدام سے باز رہے عدا لتی حکم امتنا ئی کے با وجود پی سی بی کی ڈسٹر کٹ کر کٹ ایسوسی ایشن کے 99کر کٹ کلبوں کی سکروٹنی غیر آئنی ہے ،سا بق صدر ڈسٹرکٹ کر کٹ ایسوسی ایشن
-
یووینٹس کی ٹیم نے بولونا کو3-1گول سے شکست دیدی
-
قومی جوڈو ٹیم 12ویں ایشین کیڈٹ اور19ویں ایشین جونیئر جوڈو چیمپئن شپ میں شرکت کیلئے 9مئی کو لبنان روانہ ہوگی
-
ایشین گیمز کی تیاری ، قومی کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ اسلام آباد میں جاری
تربیتی کیمپ میں4کھلاڑی فرحان زمان، طیب اسلم، عاصم خان اور عماد فرید تربیت حاصل کر رہے ہیں
اتوار 6 مئی 2018 کی تجارتی خبریں
امریکا کے ساتھ تجارتی کشیدگی،چین کا سویابین کی پیداوار میں اضافے کے لیے ہنگامی مہم کا آغاز
اپریل میں مالیاتی اداروں کو درمیانی مدت کی قرض سہولت کے تحت 367.50 ارب یوان کے قرضے جاری کیے،پیپلز بینک ..
اپریل کے دوران برازیل کی 10.26 ملین ٹن سویابین کی برآمد
برطانیہ میں اپریل کے دوران نئی گاڑیوں کی خرید میں 10.4 فیصد اضافہ
اتوار 6 مئی 2018 کی بین الاقوامی خبریں
سو نا زیورات کی حد پار کرتے ہوئے پکوان تک پہنچ گیا،نیویارک میں سونے سے بنے چکن ونگز مقبول
سعودی ائیرلائن نے پرواز کے دوران واٹس ایپ کی سہولت متعارف کرا دی
جوہری معاہدے سے امریکہ کی علیحدگی ایران یورپ تعلقات پر اثر انداز نہیں ہو گی ،قبرص
شاہ سلمان بن عبدالعزیز کا بدعنوانی سے مطلع کرنے والے ملازمین کے تحفظ کا شاہی حکم
ایران جوہری معاہدے کا نفاذ ضروری، روس
غزہ میں بم دھماکے سے 6 فلسطینی شہید، متعدد زخمی ہو گئے
اتوار 6 مئی 2018 کی فن و فنکار کی خبریں
اتوار 6 مئی 2018 کی قومی خبریں
لاہور ، صدر ملی مسلم لیگسیف اللہ خالد کا احسن اقبال پر قاتلانہ حملہ کی مذمت
لاہور پریس کلب میں ممبرز اور اہلخانہ کیلئے میڈیکل کیمپ کا اہتمام
لاہور،پی ٹی آئی رہنما اعجا زاحمد چوہدری کا احسن اقبال پر حملے کی مذمت
ہمیں دو ارب روپے کا حساب چاہیے، ترقیاتی کام نہیں ہوئے تو یہ پیسے کہاں گئے، ڈاکٹر یاسمین راشد
بلوچستان وکلاء تنظیموں کا سندھ بار کونسل کے ساتھ یکجہتی کے لئے آج عدالتی کاروائی سے بائیکاٹ کا اعلان ..
اداروں کے ٹھکراؤ کسی صورت ملکی مفاد کے لئے سودمندنہیں،رہنما ایم ایم اے
اتوار 6 مئی 2018 کی کشمیر کی خبریں
اتوار 6 مئی 2018 کے اردو کالمز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.