11 January 2015 - Urdu News Archives

اتوار جنوری کا اخبار

جلد دہشت گردی کے ناسور پر قابو پاکر ملک کو امن کا گہوارہ بنائیں گے،وزیراعظم نواز شریف،

وزیراعظم میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ دہشت گردی کیخلاف پوری قوم اور پارلیمنٹ کا متحد ہونا خوش آئند اقدام ہے‘ بہت جلد دہشت گردی کے ناسور پر قابو پاکر ملک کو امن کا گہوارہ بنائیں گے‘ آپریشن ضرب عضب سے بے شمار اہم کامیابیاں حاصل ہورہی ہیں۔ اتوار کے روز رائیونڈ جاتی عمرہ میں وزیراعظم ... مزید