فیڈرڈ آف ریونیو نے سیکورٹی ایکسچینج اینڈ کمپنیز کو دس ہزار ٹیکس نادہندگان کمپنیوں کی فہرست ارسال کردی

اتوار 11 جنوری 2015 15:45

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین۔ 11جنوری 2015ء) فیڈرڈ آف ریونیو نے سیکورٹی ایکسچینج اینڈ کمپنیز کو دس ہزار ٹیکس نادہندگان کمپنیوں کی فہرست ارسال کردی۔ ایف بی آر ذرائع کے مطابق پاکستان میں اس وقت 64 ہزار کمپنیاں رجسٹرڈ ہیں جن میں صرف 15 ہزار کمپنیوں نے 31 دسمبر 2014 تک انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرائے سال 2013 کے اختتام تک تقریبا چوبیس ہزار کمپنیوں نے ٹیکس گوشوارے جمع کرائے تھے۔

(جاری ہے)

ٹیکس نیٹ میں واضح کمی کے باعث ٹیکس حکام نے دس ہزار ٹیکس نادہندہ کمپنیوں کی فہرست ایس ای سی پی کو فراہم کردی جو نادہندہ ہونے کے باوجود بھی کاروباری سرگرمیاں انجام دے رہی ہیں، ایس ای سی پی حکام نے بتایا کہ کمیشن پہلے مرحلے میں سو فرمز کے ریکارڈ کی چھان بین کریگا اس سلسلے میں اسٹیٹ بینک سے بھی درخواست کی گئی کہ ٹیکس نادہندہ کمپنیز کے بینک اکاونٹس کے بارے میں معلومات فراہم کی جائیں۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان اورچین کے درمیان دوطرفہ تجارت کے حجم میں جاری مالی سال کے دوران نمایاں اضافہ ،   ریکارڈ

ملک میں ضروری اشیاء کی قیمتوں میں ہفتہ واربنیادوں پر1.10 فیصدکی کمی، سالانہ بنیادوں پر26.94 فیصد اضافہ

فیصل آبا د اور ازبکستان کی سرحد پر واقع قازقستان کے شہر شیمکنت کو جڑواں شہر قرار دیدیا گیا

برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ

برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ

بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع

ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،صدر ایف پی سی ..

پاکستان اور افریقہ کو باہمی معاشی خوشحالی کیلئے مل کر کام کرنا ہوگا، سفیر ایتھوپیا جمال بیکر عبداللہ ..

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

چیمبر کی سطح پر مالی و انتظامی بے ضابطگیوں اور بے قاعدگیوں میں ملوث افراد اور ملازمین کو کیفرکردار تک ..

جامع ترقی کے لئے آمدنی اور عوامی اخراجات کو بہتر بنانے کے موضوع پر پری بجٹ ورکشاپ  کا انعقاد ،مقررین ..

زرمبادلہ کے ذخائر 74ملین ڈالر کمی کے بعد 13.28 ارب ڈالرہوگئے

حکومت صحت کے شعبہ میں بہتری لانے کیلئے دن رات کوشاں ہے،صوبائی وزیرصحت خواجہ عمران نذیر