نومبر 2014ء کے مقابلہ میں دسمبر 2014ء کے دوران مجموعی ملکی برآمدات میں 20 کروڑ ڈالر کا اضافہ دیکھا گیا

اتوار 11 جنوری 2015 15:45

اسلا م آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین۔ 11جنوری 2015ء) نومبر 2014ء کے مقابلہ میں دسمبر 2014ء کے دوران مجموعی ملکی برآمدات میں 20 کروڑ ڈالر کا اضافہ دیکھا گیا۔

(جاری ہے)

ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادوشمار کے مطابق جاری مالی سال میں نومبر کے دوران مجموعی ملکی برآمدات کا حجم ایک ارب 90 کروڑ ڈالر ریکارڈ کیا گیا تھا جو مالی سال کی پہلی ششماہی کے اختتام پر دسمبر 2014ء میں بڑھ کر 2 ارب 10 کروڑ ڈالر تک پہنچ گیا اس طرح نومبر کے مقابلے میں دسمبر کے دوران مجموعی ملکی برآمدات کے حجم میں 20 کروڑ ڈالر کا قیمتی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جس سے زرمبادلہ کے حصول میں مدد کے ساتھ ساتھ ملکی معیشت کے استحکام میں بھی بڑی حد تک مدد حاصل ہوگی۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان  معلومات کے تبادلے اور ڈیٹا کو حفاظت کے ساتھ خفیہ رکھنے کے  لئے پر عزم ہے،  ڈائریکٹر جنرل انٹرنیشنل ..

بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس  29اپریل کو ہوگا

ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا

بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

وزیراعظم میاں شہباز شریف بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور اس کو حل کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں؛ ..

پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ  کا ساتواں اجلاس،  تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..

کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں  شرکت  کے لئے7مئی تک   درخواستیں طلب