19 June 2017 - Urdu News Archives
پیر 19 جون 2017 کا اخبار
سپریم کورٹ:پاناما کیس کی جےآئی ٹی کوتحقیقات میں درپیش مشکلات پرسماعت
: سپریم کورٹ میں پاناما کیس کی جے آئی ٹی کوتحقیقات میں درپیش مشکلات پرسماعت ہوئی،جس میں ایس ای سی پی کی ریکارڈمیں ٹمپرنگ پرڈی جی ایف آئی اے سے رپورٹ طلب کرلی،ضرورت پڑی کوڈی جی آئی بی کوبھی طلب کریں گے،حکومت کی طرف سے بڑی مہم چلائی جارہی ہے، مختلف چینلزپر8افرادجے آئی ٹی پرحملہ آورہیں،جے ... مزید
گوادر انٹرنیشنل ائر پورٹ پر رواں سال تعمیراتی کام کا آغاز ہوجائے گا،
پاکستانی قوم بھارت کو کسی بھی میدان میں ناکوں چنے چبوانے کی اہلیت رکھتی ہے، پرویز مشرف
فنزبری پارک حادثہ دہشتگردی ہو سکتا ہے، تحقیقات جاری ہیں۔ برطانوی وزیراعظم
پیر 19 جون 2017 کی اہم خبریں
پیر 19 جون 2017 کی کھیلوں کی خبریں
-
اگلے سال پی ایس ایل میں 6 ٹیمیں ہوں گی،30سے 35 غیرملکی پی ایس ایل میں کھیلیں گے، ساری دنیاپی ایس ایل کی تعریف کررہی ہے ، پاکستان کرکٹ بورڈ( پی سی بی)کی ایگزیکٹو کمیٹی کے چیئر پرسننجم سیٹھی
-
مردان میں فخر زمان کے گھر پر پولیس کا خصوصی اسکواڈ تعینات کر دیا گیا
-
پشاور زلمی، جنوبی افریقہ ٹی ٹوئنٹی لیگ کا حصہ بن گئی
-
افغانستان اور آئرلینڈ کو ٹیسٹ اسٹیٹس ملنے کا امکان
افغان بورڈ میں ایک کمیٹی اس معاملے پر اپنا کام کر رہی ہے اور جلد ہی آئی سی سی کو اپنی سفارشات پیش کرے گی ،ْ سربراہ افغان کرکٹ بورڈ افغانستان کی کارکردگی کرکٹ کے میدان ..
-
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی ٹیم کا اعلان ،ْقیادت سرفراز کے سپرد
-
سرفراز بھی عمران خان کی تقلید کرنے لگے
بھارت کیخلاف چیمپئنز ٹرافی فائنل کے ٹاس کے موقع پر عمران خان کے انداز میں خوشگوار موڈ میں دکھائی دیے
پیر 19 جون 2017 کی تجارتی خبریں
کاشتکاروں کے نہری پانی و زرعی ٹیوب ویل بلوں کے تحفظات دور کئے جائیں، محمد ارشد
کپاس کے کاشتکار بارش کا زائد پانی کھیت میں کھڑا نہ ہونے دیں ،محکمہ زراعت
تمام بینک صارفین کی جانچ پڑتال کیلئے 31دسمبر تک بائیو میٹرک نظام نصب کریں‘ مرکزی بینک
پی ایس ایکس میں مندی کا رجحان، انڈیکس 265.22 پوائنٹس کی کمی سے 46593.34 پوائنٹس پر بند
پی ایس او نے برانچ لیس بینکاری کے ذریعے اپنے ریٹیل بزنس کو جدید بنانے کے لیے ٹیلی نار پاکستان کے ساتھ ..
گرانفروشوں اورکم تولنے والوں پر چھاپے ،248پکڑے گئے
پیر 19 جون 2017 کی بین الاقوامی خبریں
برطانوی وزیراعظم کا دہشت گردی سے متاثرہ مسجد کا دورہ
چین کے دو سپر کمپیوٹر دنیا بھر میں تیز رفتار سپر کمپیوٹر قرار
مشرقی لندن کے علاقے الفورڈ میں واقع مسجد پر نامعلوم افراد کا حملہ
فضا میں حرم مکی کے محافظین کے افطار کی تصویرجاری
امریکہ :17سالہ مسلمان لڑکی مسجد کے باہر سے اغواء کے بعد قتل
امریکا میں مسجد کے باہر سے اغوا ہونے والی مسلمان لڑکی قتل،مسخ شدہ لاش تالاب سے برآمد
پیر 19 جون 2017 کی فن و فنکار کی خبریں
پیر 19 جون 2017 کی قومی خبریں
قیدیوں کے لئے عید پر عام معافی کا اعلان عید سے 3دن قبل کیا جائے،صفدر چوہدری
اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایگزیکٹ جعلی ڈگری کیس میں شعیب شیخ کو 50لاکھ روپے رشوت لے کر بری کرنے کے الزام ..
مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر مشاہد حسین سید کے والدانتقال کر گئے
ڈیرہ مراد جمالی میں پولیس کی کارروائی چور ی ڈکیٹی کی واراداتوں میں ملوث ملزم گرفتار
انٹری ٹیسٹ کی تیاری کے نام پر اکیڈمیوں کی لوٹ مار کے حوالے سے تحریک التواء جمع
اسلام آباد پولیس نے دو ملزمان کو نان کسٹم کرولا کار سمیت گرفتار کر لیا
پیر 19 جون 2017 کی عجیب و غریب خبریں
پیر 19 جون 2017 کی تعلیم کی خبریں
-
ایبٹ آباد تعلیمی بورڈ میٹرک کے نتائج کا اعلان،پہلی 6پوزیشنیں طالبات نے حاصل کیں
9ہزار265طلباء وطالبات نے امتحانات میں حصہ لیا،39ہزار530کامیابی حاصل کی،کامیابی کا تناسب67فیصدرہا
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر بہار 2017ء کیلئے داخلہ حاصل کرنے والے امیدواروں کے کوائف ویب سائٹ پر جاری کردیئے
-
پنجاب حکومت ذہین مگر بے وسیلہ طلباء و طالبات کو زیور تعلیم سے آراستہ کرنے کیلئے عملی اقدامات پر عمل پیرا ہے‘ رانا مشہود احمد
-
یونیورسٹی آف سرگودھا کے فارما سوئٹیکل انڈسٹریل یونٹ کو ادویہ سازی کیلئے لائسنس جاری
پیر 19 جون 2017 کی زراعت کی خبریں
پیر 19 جون 2017 کی کشمیر کی خبریں
پیر 19 جون 2017 کی موسم کی خبریں
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان میں گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کاامکان ہے‘ محکمہ موسمیات
-
ممکنہ سیلاب سے بچنے کیلئے پیشگی حفاظتی اقدامات کرنیکی کی ہدایت
-
واسا نے پری مون سون بارشوں سے نمٹنے کیلئے جامع حکمت عملی مرتب کرلی ہے ، شہر کو چا ر حصوں میں تقسیم کرکے خصوصی مراکز بنائے گئے ہیں
چیئرمین واسا ضیاء اللہ شا ہ کا اجلاس سے خطاب
-
مری اور گلیات میں پری مون سون بارشوں کا سلسلہ شروع
-
آزاد کشمیر، اسلام آباد، پنجاب اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں پری مون سون بارشوں کا سلسلہ شروع ،ْ گرمی کا زور ٹوٹ گیا
پیر 19 جون 2017 کے مضامین
-
خود احتسابی
پاکستان سے کینیڈا واپس آنے کے بعد جہاں مجھے اور بے شمار تلخ حقیقتوں کا سامنا کرنا پڑا وہیں ابا جی کی آنسو بھری سرخ آنکھوں نے مجھے شدید روحانی بے آرامی میں مبتلا کر دیا
-
خیبرپختونخوا میں حزب اختلاف نے بجٹ مسترد کردیا
ماہ رمضان میں سیاسی درجہ حرارت میں کچھ کمی ضرورآئی البتہ صوبائی بجٹ کے بعداسمبلی فلور پر درجہ حرارت میں اضافہ ہوا۔حکومتی پنجوں سے بجٹ کو سراہا گیا لیکن حزب اختلاف نے اسے مسترد کرتے ہوئے کہا کہ یہ ..
-
جی رہے ہیں آپ کی جو گندگی
بھلوال سے بھیرہ تک فاصلہ پندرہ میل اور تب سفر ایک گھنٹے کا تھا لیکن گزر پل بھر میں جاتا۔ اصل سفر بھیرہ سے بھیرہ تک کا ہوتا۔ سرکلر روڈ پر تانگے کا سفر پل صراط کے سفر سے کم نہ محسوس ہوتا۔ بھیرہ بانہیں ..
پیر 19 جون 2017 کے اردو کالمز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.