
26 جنوری بھارتی یوم جمہوریہ نہیں یوم سیاہ ہے
26 جنوری بھارت کا یوم جمہوریہ ہے۔ جبکہ حقیقت میں یہ اس نام نہاد بھارتی سامراج کے چہرے پر پڑا وہ سنہری نقاب ہے جس کی آڑ لے کر بھارت اپنا مکروہ ظالمانہ سامراجی چہرہ چھپا کر دنیا کو دھوکا دیتا ہے۔
جمعہ 26 جنوری 2018

26 جنوری بھارت کا یوم جمہوریہ ہے۔ جبکہ حقیقت میں یہ اس نام نہاد بھارتی سامراج کے چہرے پر پڑا وہ سنہری نقاب ہے جس کی آڑ لے کر بھارت اپنا مکروہ ظالمانہ سامراجی چہرہ چھپا کر دنیا کو دھوکا دیتا ہے۔ جموں کشمیر پر بھارتی غاضبانہ قبضے کے بعد یہاں کے غیور عوام ہر سال 26 جنوری کا دن یوم سیاہ کے طور پر منا کر دنیا کو بھارت مکروہ سامراجی چہرہ دکھانے کی بھرپور کوشش کرتے ہیں۔ بھارت دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت ہونے کا ڈھونگ رچائے خود کو ایک سیکولر جمہوری ملک ثابت کرنے کا ڈھول پیٹے کشمیر میں جاری اس کے ظالمانہ غاضبانہ کالے قوانین کا تقاضہ بھی یہی ہے کہ کشمیری اس دن کو یوم سیاہ یا بلیک ڈے کے طور پر منائیں۔یوں تو 1947ء میں ریاست جموں کشمیر پر بھارتی فوجی کارروائی اور قبضے کیخلاف کشمیری روز اول سے ہی سرپر پیکار سے ہیں مگر 1989ء سے جس بے جگری سے کشمیریوں نے بھارت کی غاصب 7 لاکھ مسلح افواج کیخلاف اعلان جنگ کر رکھا ہے وہ اپنی مثال آپ ہے۔
(جاری ہے)
ادارہ اردوپوائنٹ کا مضمون نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
متعلقہ مضامین :
متعلقہ عنوان :
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
مزید مضامین
-
تجدید ایمان
-
جنرل اختر عبدالرحمن اورمعاہدہ جنیوا ۔ تاریخ کا ایک ورق
-
کاراں یا پھر اخباراں
-
ایک ہے بلا
-
سیلاب کی تباہکاریاں اور سیاستدانوں کا فوٹو سیشن
-
”ایگریکلچر ٹرانسفارمیشن پلان“ کسان دوست پالیسیوں کا عکاس
-
بلدیاتی نظام پر سندھ حکومت اور اپوزیشن کی راہیں جدا
-
کرپشن کے خاتمے کی جدوجہد کو دھچکا
-
بھونگ مسجد
-
پاکستان کو ریاست مدینہ بنانے کا عزم
-
کسان سندھ حکومت کی احتجاجی تحریک میں شمولیت سے گریزاں
-
”اومیکرون“ خوف کے سائے پھر منڈلانے لگے
مزید عنوان
26 January Bharti Youm e Jamhooria Nehin Youm e Siah Hai is a political article, and listed in the articles section of the site. It was published on 26 January 2018 and is famous in political category. Stay up to date with latest issues and happenings around the world with UrduPoint articles.
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.