
بچوں کا اغوا یا افواہ سازی کلچر
ملتان شہر میں افواہیں پھیلنے سے مضحکہ خیزاور غور طلب واقعات رونما ہونے لگے بیٹوں نے ماں اور باپ کو اغوا کارسمجھ کر تشدد کانشانہ بنایا
جمعہ 26 اگست 2016

ملتان اور گردونواح میں بچوں کے اغواء کی خبروں نے خوف وہراس پھیلا رکھا ہے جبکہ آرپی اور ملتان اس امرکی تردید کررہے ہیں۔ ان کے مطابق شہراور دیہی علاقوں کی خبروں میں حقیقت کاعنصر کم ہی پایا جاتا ہے۔ اکادکااغواء کی واردات ہوبھی جاتی ہے تو اس کے پیچھے دیگر عوامل کارفرماہوتے ہیں۔ تلمبہ کاایک واقعہ ملاخطہ ہو۔مانک ہراج رہائشی رب نواز کاسات سالہ بیٹا دلاور نواز گھر کے باہر سے غائب ہوگیا اس کے ساتھ کھیلنے والے پانچ سالہ جمشید نے بتایا کہ دلاور کو ایک کار میں سوار افراد ٹافی دینے کے بہانے اٹھا کرلے گئے ہیں۔ کچھ روز بعدگمشدہ بچے دلاور کی لاش دریائے راوی سے غوث پورے کے مقام پر مل گئی۔ تلمبہ پولیس نے شک پر ایک مشکوک ہمسایہ 16سالہ حسن رضا کو تحویل میں لیا تو اس نے اقرار جرم کرتے ہوئے بتایا کہ دس سالہ شعبان ولد خان اورسات سالہ جنید ولد عابد، دلاور کو ورغلا کر گھر سے دور لے گئے اور گلا دبانے کے بعد دریا میں ڈبو دیا۔
(جاری ہے)
ادارہ اردوپوائنٹ کا مضمون نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
متعلقہ مضامین :
متعلقہ عنوان :
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
مزید مضامین
-
ٹکٹوں کے امیدواروں کی مجلس اورمیاں نواز شریف کا انداز سخن
-
ایک ہے بلا
-
عمران خان کی مقبولیت اور حکومت کو درپیش 2 چیلنج
-
”ایگریکلچر ٹرانسفارمیشن پلان“ کسان دوست پالیسیوں کا عکاس
-
بلدیاتی نظام پر سندھ حکومت اور اپوزیشن کی راہیں جدا
-
کرپشن کے خاتمے کی جدوجہد کو دھچکا
-
پاکستان کو ریاست مدینہ بنانے کا عزم
-
کسان سندھ حکومت کی احتجاجی تحریک میں شمولیت سے گریزاں
-
”اومیکرون“ خوف کے سائے پھر منڈلانے لگے
-
صوبوں کو اختیارات اور وسائل کی منصفانہ تقسیم وقت کا تقاضا
-
بلدیاتی نظام پر تحفظات اور سندھ حکومت کی ترجیحات
-
سپریم کورٹ میں پہلی خاتون جج کی تعیناتی سے نئی تاریخ رقم
مزید عنوان
Bachon Ko Aghwah Ya Afwah Sazi Culture is a Special Articles article, and listed in the articles section of the site. It was published on 26 August 2016 and is famous in Special Articles category. Stay up to date with latest issues and happenings around the world with UrduPoint articles.
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.