
بھارت کیلئے افغانستان سے فضائی کارگو کی دوسری قسط!
کابل سے ممبئی کیلئے بھی پرواز شروع․․․․․․․․․․ افغانستان نے اپنا سامان بیرونی دنیا سے بذریعہ پاکستان منگوانے پر انحصار کم کردیا
منگل 9 جنوری 2018

افغانستان کو سمندر کی سہولت میسر نہ ہونے کی وجہ سے لینڈ لاک ریاست کا درجہ حاصل ہے اس سٹیٹس کے باعث پاکستان 60 کی دہائی ہی سے افغانستان کے تجارتی سامان کی راہداری کی سہولت دے رہا ہے اور یہ سلسلہ ہنوز جاری ہے ، اس راہداری کیلئے باقاعدہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کے نام سے ایک معاہدہ موجود ہے ۔ اس معاہدے میں پاکستان اور افغانستان کے درمیان تجارتی راہداری یعنی”ٹرانزٹ ٹریڈ ایگزیمنٹ“ کا معاہدہ 2010ء میں طے پایا تھا جس کے تحت افغانستان کے سامان سے لدے ٹرکوں کو طے شدہ مخصوص راستے کے ذریعے لاہور کے قریب واہگہ سرحد تک اور کراچی میں ساحل سمندر تک جانے کی اجازت دی گئی تھی جہاں سے یہ سامان ہندوستان بھیجا جاسکتا تھا جبکہ اس معاہدے کے تحت پاکستانی ٹرکوں کو افغانستان کے راستے وسط ایشیائی ممالک تک رسائی دینے کا فیصلے کیا گیا تھا لیکن مختلف انتظامی وجوہات کی بناء پر اس معاہدے پر مکمل عمل درآمد نہیں ہوا۔
(جاری ہے)
ادارہ اردوپوائنٹ کا مضمون نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
متعلقہ مضامین :
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
مزید مضامین
-
ٹکٹوں کے امیدواروں کی مجلس اورمیاں نواز شریف کا انداز سخن
-
ایک ہے بلا
-
عمران خان کی مقبولیت اور حکومت کو درپیش 2 چیلنج
-
”ایگریکلچر ٹرانسفارمیشن پلان“ کسان دوست پالیسیوں کا عکاس
-
بلدیاتی نظام پر سندھ حکومت اور اپوزیشن کی راہیں جدا
-
کرپشن کے خاتمے کی جدوجہد کو دھچکا
-
پاکستان کو ریاست مدینہ بنانے کا عزم
-
کسان سندھ حکومت کی احتجاجی تحریک میں شمولیت سے گریزاں
-
”اومیکرون“ خوف کے سائے پھر منڈلانے لگے
-
صوبوں کو اختیارات اور وسائل کی منصفانہ تقسیم وقت کا تقاضا
-
بلدیاتی نظام پر تحفظات اور سندھ حکومت کی ترجیحات
-
سپریم کورٹ میں پہلی خاتون جج کی تعیناتی سے نئی تاریخ رقم
مزید عنوان
bharat ke liye afghanistan sy fizzai cargo ke Dosri Kist is a Special Articles article, and listed in the articles section of the site. It was published on 09 January 2018 and is famous in Special Articles category. Stay up to date with latest issues and happenings around the world with UrduPoint articles.
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.