
چھری مار گروپ کی بڑھتی ہوئی کاروائیاں ‘ حکومت بے بس؟
سندھ پولیس کی کارکردگی سوالیہ نشان․․․․․ خوف وہراس پھیلانے کے اصل محرکات کیا ہیں، خواتین پر ہونیوالے حملوں کے پیچھے کہیں کوئی سیاسی عزائم تو نہیں
جمعرات 26 اکتوبر 2017

گلستان جو ہر کراچی سے خواتین پر ہونے والے چھری حملہ کے واقعات نے ملک بھر میں سندھ پولیس کی ساکھ کو بری طرح نقصان پہنچایا ہے۔ آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ جنہیں سندھ ہائی کورٹ نے سندھ حکومت کے تمام تر تحفظات کے باوجود میرٹ پر بحال کرتے ہوئے ان سے یہ امید ظاہر کی تھی کہ وہ سندھ کی تمام عوام کو بلا لحاظ ونسل تحفظ فراہم کریں گے اور یوں اے ڈی خواجہ ہائی کورٹ کے فیصلہ کے بعد ایک ہیرو کے طور پر ابھر کر سامنے آئے اور ان کے مخالفین نے بھی بالآخر اُن کے خلاف چپ سادھ لی تھی لیکن ایک چھری مار نے ان کے مخالفین کو دوبارہ سے ان کے خلاف ایک طاقتور محاذ بنانے کا سنہری موقع فراہم کردیا ہے اس وقت پوری سندھ حکومت چھری مار کی طرف سے خواتین پر ہونے والی کاروائیوں کی تمام تر ذمہ داری سندھ پولیس پر ڈال رہی ہے جبکہ حقیقت میں ان کا اصل ہدف آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ ہیں۔
(جاری ہے)
ادارہ اردوپوائنٹ کا مضمون نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
متعلقہ مضامین :
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
مزید مضامین
-
ٹکٹوں کے امیدواروں کی مجلس اورمیاں نواز شریف کا انداز سخن
-
ایک ہے بلا
-
عمران خان کی مقبولیت اور حکومت کو درپیش 2 چیلنج
-
”ایگریکلچر ٹرانسفارمیشن پلان“ کسان دوست پالیسیوں کا عکاس
-
بلدیاتی نظام پر سندھ حکومت اور اپوزیشن کی راہیں جدا
-
کرپشن کے خاتمے کی جدوجہد کو دھچکا
-
پاکستان کو ریاست مدینہ بنانے کا عزم
-
کسان سندھ حکومت کی احتجاجی تحریک میں شمولیت سے گریزاں
-
”اومیکرون“ خوف کے سائے پھر منڈلانے لگے
-
صوبوں کو اختیارات اور وسائل کی منصفانہ تقسیم وقت کا تقاضا
-
بلدیاتی نظام پر تحفظات اور سندھ حکومت کی ترجیحات
-
سپریم کورٹ میں پہلی خاتون جج کی تعیناتی سے نئی تاریخ رقم
مزید عنوان
Churri Maar Group ki Barhti huwe Karwaiya Hakmomat Be Bus is a Special Articles article, and listed in the articles section of the site. It was published on 26 October 2017 and is famous in Special Articles category. Stay up to date with latest issues and happenings around the world with UrduPoint articles.
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.