
کرپشن کیخلاف کارروائی۔۔محض فائلوں تک
ریلوے افسران بااثرافراد کے پشت پناہ بن گئے۔۔۔۔ اب یہ انکشاف ہوا ہے کہ ریلوے کی یہ بیوروکریسی مختلف کیسز میں ذمہ داران کے خلاف کارروائی میں رکاوٹ بن رہی ہے۔ حال ہی میں ایک رپورٹ سامنے آئی ہے جس کے مطابق
بدھ 17 فروری 2016

حکومت کی جانب سے یہ ظاہر کیاجاتا ہے کہ ریلوے کا نظام اب بہتر ہوگیا۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ بعض حوالوں سے موجودہ ریلوے پہلے سے بہتر نظر آتی ہے لیکن اس کاکیا کریں کہ ریلوے کی بیورو کریسی میں وہی لوگ شامل ہیں جو اس کی تباہی کے عرصہ میں بھی شامل تھے۔ اب یہ انکشاف ہوا ہے کہ ریلوے کی یہ بیوروکریسی مختلف کیسز میں ذمہ داران کے خلاف کارروائی میں رکاوٹ بن رہی ہے۔ حال ہی میں ایک رپورٹ سامنے آئی ہے جس ک مطابق ڈائریکٹوریٹ آف ویجی لینس نے پاکستان ریلوے میں مختلف کیسسز میں انکوائری رپورٹ مکمل ہونے کے بعد اس پر عملدرآمد کے لیے ہدایات دی تھی۔ اس سلسلے میں پاکستان ریلوے کراچی ڈویژن میں میرپور خاص ریلوے سٹیشن سے ملحقہ متعلقہ افراد کے قبضے میں یاکرائے پر دینے کے حوالے سے کیسز پر انکوائری کے بعد ڈویژنل سپر نٹنڈنٹ کراچی کو 22 فروری 2015ء اس کے بعد 16نومبر 2015ء اور پھر 6جنوری 2016ء کو بھی یاد دہانی کے خطوط لکھے گئے۔
(جاری ہے)
ادارہ اردوپوائنٹ کا مضمون نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
متعلقہ مضامین :
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
مزید مضامین
-
تجدید ایمان
-
ایک ہے بلا
-
عمران خان کی مقبولیت اور حکومت کو درپیش 2 چیلنج
-
سیلاب کی تباہکاریاں اور سیاستدانوں کا فوٹو سیشن
-
صوبوں کو اختیارات اور وسائل کی منصفانہ تقسیم وقت کا تقاضا
-
بلدیاتی نظام پر تحفظات اور سندھ حکومت کی ترجیحات
-
سپریم کورٹ میں پہلی خاتون جج کی تعیناتی سے نئی تاریخ رقم
-
”منی بجٹ“غریبوں پر خودکش حملہ
-
معیشت آئی ایم ایف کے معاشی شکنجے میں
-
احتساب کے نام پر اپوزیشن کا ٹرائل
-
ایل این جی سکینڈل اور گیس بحران سے معیشت تباہ
-
حرمت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے حق میں روسی صدر کے بیان کا خیر مقدم
مزید عنوان
Corruption K Khilaf Karwai is a national article, and listed in the articles section of the site. It was published on 17 February 2016 and is famous in national category. Stay up to date with latest issues and happenings around the world with UrduPoint articles.
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.