
فلسطین میں یہودی بستیوں کی تعمیر اور اسرائیل کا جنگی جنون!
نام نہاد مذہبی رسومات کی آڑ میں مقدس مقامات کی بے حرمتی․․․․ مقبوضہ مغربی کنارے اور مشرقی بیت المقدس میں عالمی قراردادوں کی کھلم کھلا خلاف ورزی روز کا معمول بن گئی
بدھ 11 اکتوبر 2017

صہیونی حکومت کے ظالمانہ برتاؤ سے متعلق اقوام متحدہ کی سستی وکاہلی اور مغرب کی ہمہ گیر حمایت نے فلسطینیوں کے خلاف اسرائیل کواپنی توسیع پسندانہ پالیسیاں جاری رکھنے کے سلسلے میں گستاخ بنارکھا ہے۔ مغرب اور خاص طور پر امریکہ کا دوہرا رویہ خطے میں قیام امن کیلئے کی جانے والی کاوشوں کو داؤ پر لگائے ہوئے ہے جس سے انصاف پسند ممالک بے چینی کا شکار ہیں۔ فلسطین ، عراق،افغانستان،کشمیر، برما اور دیگر اسلامی ممالک میں مسلمانوں بشمول خواتین اور بچوں کے قتل عام کی داستانیں ہولو کاسٹ کی یاد تازہ کررہی ہیں۔ بیسویں صدی کے اوائل میں جغرافیائی اہمیت کے پیش نظر صہیونیوں نے فلسطین کو اپنے قبضہ میں کرنے کا پروگرام ترتیب دیا، عالمی طاقتوں کی سرپرستی میں اس وقت یہ سازش عملی شکل اختیار کرگئی جب دنیا کے نقشے پر مسلمانوں کے قلب میں واقع اسرائیل نامی ناجائز صہیونی ریاست کا اعلان 15مئی 1948ء کو ہوا، بعض مئورخین کے نزدیک یہودیوں کے لئے ایک علیحدہ وطن بنانے کا منصوبہ 1896ء میں آسڑیا ہنگری سلطنت کے ایک یہودی صحافی تھیوڈور ہرزل نے اپنے ایک پمفلٹ”یہودی ریاست“ میں پیش کیا تھا، ”سیاسی صیہونیت“ کا یہ سلسلہ ہرآنے والے دن کے ساتھ دراز تر ہوتا گیا۔
(جاری ہے)
ادارہ اردوپوائنٹ کا مضمون نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
متعلقہ مضامین :
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
مزید مضامین
-
ٹکٹوں کے امیدواروں کی مجلس اورمیاں نواز شریف کا انداز سخن
-
ایک ہے بلا
-
عمران خان کی مقبولیت اور حکومت کو درپیش 2 چیلنج
-
”ایگریکلچر ٹرانسفارمیشن پلان“ کسان دوست پالیسیوں کا عکاس
-
بلدیاتی نظام پر سندھ حکومت اور اپوزیشن کی راہیں جدا
-
کرپشن کے خاتمے کی جدوجہد کو دھچکا
-
پاکستان کو ریاست مدینہ بنانے کا عزم
-
کسان سندھ حکومت کی احتجاجی تحریک میں شمولیت سے گریزاں
-
”اومیکرون“ خوف کے سائے پھر منڈلانے لگے
-
صوبوں کو اختیارات اور وسائل کی منصفانہ تقسیم وقت کا تقاضا
-
بلدیاتی نظام پر تحفظات اور سندھ حکومت کی ترجیحات
-
سپریم کورٹ میں پہلی خاتون جج کی تعیناتی سے نئی تاریخ رقم
مزید عنوان
Flasteen Me Yahodi bastio Ki tameer Or Israil Ka Jangi Janoon is a Special Articles article, and listed in the articles section of the site. It was published on 11 October 2017 and is famous in Special Articles category. Stay up to date with latest issues and happenings around the world with UrduPoint articles.
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.