
حلف اور اقرار نامہ میں فرق‘ حقیقت کیا ہے؟
ختم نبوت قانون میں نقیب زنی اہل ایمان کیلئے ناقابل برداشت․․․․․․․ حلق کو اقرار میں بدلنے کے مسئلہ کی جڑیں 305 سال پرانی ہیں
پیر 4 دسمبر 2017

ختم نبوت قانون میں تبدیلی کے حوالے سے قومی اسمبلی میں ترمیمی بل پاس ہونا خوش آئند ہے تاہم اس مذموم عمل میں ملوث ذمہ داران کو سزائیں نہ ملنے سے قوم میں پائی جانے والی بے چینی ابھی تک ختم نہیں ہوسکی۔ اسلام آباد میں دھرنا بھی اسی مقصد کے تحت جاری ہے اور شرکاء کا مطالبہ ہے کہ سینئر سیاستدان راجہ ظفر الحق کی سرابراہی میں قائم کمیٹی کی رپورٹ منظر عام پر لائی جائے اور وزیر قانون زاہد حامد سمیت دیگر ذمہ داران کے عہدوں کو ان کے عہدوں سے برطرف کرکے سخت سزا دی جائے ۔ اس دوران پاکستانی وزارت داخلہ کی جانب سے اخبارات میں ”ختم نبوت کے حلف نامہ کے عنوان میں تبدیلی کا الزام، حقیقت کیا ہے“؟ کے عنوان کے تحت اشتہارات بھی شائع کروائے گئے جن میں ایک مرتبہ پھر خصوصی نوٹ لکھتے ہوئے وہی پرانی بات دہرائی گئی ہے کہ Oath(حلف )اور affirmation (اقرار)ایک ہی چیز ہیں اس لئے اس لفظ کی تبدیلی سے حلف نامہ کے عنوان میں کوئی قانونی یا معنوی تبدیلی واقع نہیں ہوئی تھی۔
(جاری ہے)
ادارہ اردوپوائنٹ کا مضمون نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
متعلقہ مضامین :
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
مزید مضامین
-
ٹکٹوں کے امیدواروں کی مجلس اورمیاں نواز شریف کا انداز سخن
-
ایک ہے بلا
-
عمران خان کی مقبولیت اور حکومت کو درپیش 2 چیلنج
-
”ایگریکلچر ٹرانسفارمیشن پلان“ کسان دوست پالیسیوں کا عکاس
-
بلدیاتی نظام پر سندھ حکومت اور اپوزیشن کی راہیں جدا
-
کرپشن کے خاتمے کی جدوجہد کو دھچکا
-
پاکستان کو ریاست مدینہ بنانے کا عزم
-
کسان سندھ حکومت کی احتجاجی تحریک میں شمولیت سے گریزاں
-
”اومیکرون“ خوف کے سائے پھر منڈلانے لگے
-
صوبوں کو اختیارات اور وسائل کی منصفانہ تقسیم وقت کا تقاضا
-
بلدیاتی نظام پر تحفظات اور سندھ حکومت کی ترجیحات
-
سپریم کورٹ میں پہلی خاتون جج کی تعیناتی سے نئی تاریخ رقم
مزید عنوان
Half Or Iqrar Nama Me farq Hqqeqt Kya hy is a Special Articles article, and listed in the articles section of the site. It was published on 04 December 2017 and is famous in Special Articles category. Stay up to date with latest issues and happenings around the world with UrduPoint articles.
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.