
ہندووٴں کی عبادت کے تحفظ کیلئے سپریم کورٹ کا اقدام
پاکستان کا ہرشہری چاہے وہ مسلمان ہو یا اقلیتی باشندہ دونوں کے حقوق برابرہیں ، جس طرح مسلمانوں کا قومی ورثہ اہم ہے اسی طرح دیگر اقلیتوں کا قومی ورثہ بھی اہمیت کا حامل ہے۔
بدھ 29 نومبر 2017

اقلیتوں کے قومی ورثے کے تحفظ کے حوالے سے چیف جسٹس آف پاکستان ،مسٹر جسٹس میاں ثاقب نثار کے ازخوونوٹس لینے سے جہاں دنیا کو ایک سافٹ پیغام ملاوہاں سیکولر سٹیٹ اوردنیا کی سب سے بڑی جمہوریت کے دعویدار ملک انڈیا کے سامنے امن اور اقلیتوں کے جان و مال کے تحفظ کے حوالے سے پاکستان کے عدالتی نظام کا واضح موقف و عکس بھی ظاہر ہوا ہے۔ پاکستان کا ہرشہری چاہے وہ مسلمان ہو یا اقلیتی باشندہ دونوں کے حقوق برابرہیں ، جس طرح مسلمانوں کا قومی ورثہ اہم ہے اسی طرح دیگر اقلیتوں کا قومی ورثہ بھی اہمیت کا حامل ہے۔ آئین پاکستان کے مطابق ریاست میں رہنے والے تمام شہری اور ان کے حقوق یکساں ہیں۔سپریم کورٹ نے شری راج کٹاس مندر کے تالاب کا پانی خشک ہونے کے حوالے سے ازخود نوٹس کیس میں متعلقہ سیمنٹ فیکٹریوں کو نوٹس جاری کرتے ہوئے کیس کی سماعت آئندہ جمعرات 30نومبر تک ملتوی کردی ہے۔
(جاری ہے)
ادارہ اردوپوائنٹ کا مضمون نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
متعلقہ مضامین :
متعلقہ عنوان :
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
مزید مضامین
-
تجدید ایمان
-
جنرل اختر عبدالرحمن اورمعاہدہ جنیوا ۔ تاریخ کا ایک ورق
-
کاراں یا پھر اخباراں
-
ایک ہے بلا
-
سیلاب کی تباہکاریاں اور سیاستدانوں کا فوٹو سیشن
-
”ایگریکلچر ٹرانسفارمیشن پلان“ کسان دوست پالیسیوں کا عکاس
-
بلدیاتی نظام پر سندھ حکومت اور اپوزیشن کی راہیں جدا
-
کرپشن کے خاتمے کی جدوجہد کو دھچکا
-
بھونگ مسجد
-
پاکستان کو ریاست مدینہ بنانے کا عزم
-
کسان سندھ حکومت کی احتجاجی تحریک میں شمولیت سے گریزاں
-
”اومیکرون“ خوف کے سائے پھر منڈلانے لگے
مزید عنوان
Hinduon Ki Ibadat K Tahafuz K Liay Suprem Court Ka Iqdam is a political article, and listed in the articles section of the site. It was published on 29 November 2017 and is famous in political category. Stay up to date with latest issues and happenings around the world with UrduPoint articles.
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.