
اداروں پر سیاسی وفاداریاں تبدیل کرانے کا الزام سوالیہ نشان!
ڈاکٹر فاروق ستار کو ڈاکٹر عاصم نے زرداری کا کیا پیغام پہنچایا؟․․․․․․․․․․․․کراچی میں غیر جمہوری اقدام قبول نہیں کریں گے: بلاول بھٹو کا اعلان
منگل 5 دسمبر 2017

حیران کن بات یہ ہے کہ اسی دوران سندھ رینجرز کے ڈائر یکٹر جنرل میجر جنرل محمد سعید میڈیا میں بول پڑے اور انہوں نے کراچی میں پولیٹیکل انجینئرنگ یا انجینئرڈ سیاست کا الزام مسترد کردیا اور اس تاثر کو بھی غلط اور بے بنیاد قرار دیا کہ ایم کیو ایم پاکستان رینجرز کے ہاتھوں ایک کٹھ پتلی ہے یا رینجرز کسی سیاسی جماعت کو گائیڈ لائنز دیتی ہے ایم کیو ایم پاکستان کے لیڈرز پر کئی مقدمات ہیں اور رینجرز ان مقدمات سے ایک انچ بھی پیچھے نہیں ہٹی ہیں۔ کراچی کی سیاسی جماعتوں اور اسٹیک ہولڈرز سے انٹیلی جنس اداروں کے رابطے ہیں اور یہ رابطے ستمبر 2013ء میں شروع کئے جانے والے کراچی آپریشن کے بعد سے ایک معمول کی بات ہے پاک سرزمین پارٹی اور ایم کیو ایم پاکستان گزشتہ 8 مہینوں سے ایک دوسرے کے ساتھ رابطے میں تھے اب یہ ان دونوں پارٹیوں پر منحصر ہے کہ مل کر سیاست کرتے ہیں یا الگ الگ لیکن شہر میں کوئی تشدد اور تصادم نہیں ہونا چاہیے۔
(جاری ہے)
ادارہ اردوپوائنٹ کا مضمون نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
متعلقہ مضامین :
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
مزید مضامین
-
ٹکٹوں کے امیدواروں کی مجلس اورمیاں نواز شریف کا انداز سخن
-
ایک ہے بلا
-
عمران خان کی مقبولیت اور حکومت کو درپیش 2 چیلنج
-
”ایگریکلچر ٹرانسفارمیشن پلان“ کسان دوست پالیسیوں کا عکاس
-
بلدیاتی نظام پر سندھ حکومت اور اپوزیشن کی راہیں جدا
-
کرپشن کے خاتمے کی جدوجہد کو دھچکا
-
پاکستان کو ریاست مدینہ بنانے کا عزم
-
کسان سندھ حکومت کی احتجاجی تحریک میں شمولیت سے گریزاں
-
”اومیکرون“ خوف کے سائے پھر منڈلانے لگے
-
صوبوں کو اختیارات اور وسائل کی منصفانہ تقسیم وقت کا تقاضا
-
بلدیاتی نظام پر تحفظات اور سندھ حکومت کی ترجیحات
-
سپریم کورٹ میں پہلی خاتون جج کی تعیناتی سے نئی تاریخ رقم
مزید عنوان
Idaroo pr Siyasi wafdariya Tabdeel krany Ka Ilzaam Swaliya Nishan is a Special Articles article, and listed in the articles section of the site. It was published on 05 December 2017 and is famous in Special Articles category. Stay up to date with latest issues and happenings around the world with UrduPoint articles.
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.