
- مرکزی صفحہ
- مضامین و انٹرویوز
- خصوصی مضامین
- اقوام متحدہ 72 برس میں کشمیروفلسطین کا تنازعہ حل کروانے میں ناکام رہی
اقوام متحدہ 72 برس میں کشمیروفلسطین کا تنازعہ حل کروانے میں ناکام رہی
دُنیا میں امن قائم کرنے کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے․․․․․․ بھارت اور اسرائیل نے اقوام متحدہ کی قرار دادوں کی دھجیاں اڑا کررکھ دیں
جمعہ 10 نومبر 2017

دوسری جنگ عظیم کی ہولناک بربادیوں اور لیگ آف نیشنز کی ناکامی کے بعد عالمی سطح پر ایسے ادارے کی شدت سے ضرورت محسوس کی جارہی تھی جو دنیا میں امن وامان کے قیام کو یقینی بنا سکے، اقوام عالم کے تنازعات کو پر امن طریقے سے حل کرنے میں معاون ثابت ہو اور سب سے بڑی بات یہ ہے کہ دنیا کو تیسری جنگ عظیم سے بچایا جاسکے۔ ایسے میں اقوام متحدہ 29 اکتوبر1945ء کو معرض وجود میں آئی۔ آج 2017ء میں اس عظیم ادارے کے قیام کو 72 سال کا عرصہ گزر چکا ہے۔ اگرچہ اقوام متحدہ اپنے سابقہ اداروں کی طرح ناکام تو نہیں ہوئی لیکن امریکی وصہیونی طاقتوں کی آلہ کاربن کر رہ گئی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ گزشتہ 72 برسوں میں یونائیٹڈ نیشنز آرگنائزیشن جیسا عظیم ادارہ موثر کردار ادا کرنے میں کامیاب نہ ہوسکا۔
(جاری ہے)
ادارہ اردوپوائنٹ کا مضمون نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
متعلقہ مضامین :
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
مزید مضامین
-
ٹکٹوں کے امیدواروں کی مجلس اورمیاں نواز شریف کا انداز سخن
-
ایک ہے بلا
-
عمران خان کی مقبولیت اور حکومت کو درپیش 2 چیلنج
-
”ایگریکلچر ٹرانسفارمیشن پلان“ کسان دوست پالیسیوں کا عکاس
-
بلدیاتی نظام پر سندھ حکومت اور اپوزیشن کی راہیں جدا
-
کرپشن کے خاتمے کی جدوجہد کو دھچکا
-
پاکستان کو ریاست مدینہ بنانے کا عزم
-
کسان سندھ حکومت کی احتجاجی تحریک میں شمولیت سے گریزاں
-
”اومیکرون“ خوف کے سائے پھر منڈلانے لگے
-
صوبوں کو اختیارات اور وسائل کی منصفانہ تقسیم وقت کا تقاضا
-
بلدیاتی نظام پر تحفظات اور سندھ حکومت کی ترجیحات
-
سپریم کورٹ میں پہلی خاتون جج کی تعیناتی سے نئی تاریخ رقم
مزید عنوان
Iqwame Muthida 72 Baras me Kashmir wa Falsteen ka tanziya is a Special Articles article, and listed in the articles section of the site. It was published on 10 November 2017 and is famous in Special Articles category. Stay up to date with latest issues and happenings around the world with UrduPoint articles.
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.