
- مرکزی صفحہ
- مضامین و انٹرویوز
- خصوصی مضامین
- جنوبی پنجاب میں تحریک انصاف کی بڑھتی مقبولیت سے ن لیگ پریشان!
جنوبی پنجاب میں تحریک انصاف کی بڑھتی مقبولیت سے ن لیگ پریشان!
یوم ختم نبوت پر ریلیاں، مظاہرے․․․․․․ لاہور میں لکشمی اور ملتان میں ایس پی چوک کا نام غازی علم دین شہید رکھنے کا مطالبہ
بدھ 15 نومبر 2017

ملکی سیاست میں اتار چڑھاؤ اور بدلتی صورتحال کا اثر جنوبی پنجاب اور دیگر اضلاع میں بھی ہورہا ہے ۔ تحریک انصاف نے بہاولپور کے نزدیک احمدپور شرقیہ اور ملتان سے نزدیک ضلع خانیوال میں اپنے بھر پور جلسوں سے جنوبی پنجاب میں اپنی سیاست کا آغاز کردیا ہے۔ خانیوال میں ہراج گروپ کے تحریک انصاف میں شامل ہونے سے اس ضلع میں تحریک کی پوزیشن مضبوط ہوگئی ہے جبکہ بہاولپور اور رحیم یار خان میں پی پی کی پوزیشن مضبوط دکھائی دیتی ہے۔ خانیوال اور کبیر والہ میں مخدوم سید فخر امام بھی تحریک انصاف میں شمولیت کا باقاعدہ اعلان کردیتے ہیں تو جنوبی پنجاب کی سیاست میں خاصی ہلچل مچتی دکھائی دے گی۔ ضلع مظفر گڑھ بھی مسلم لیگ (ن) کا گڑھ ہے لیکن یہاں سے پنجاب کے سابق گورنر وزیراعلی اور بھٹو کے خاص ساتھی غلام مصطفےٰ کھر بھی تحریک انصاف میں شامل ہوکر اب اپنا فعال کردار ادا کررہے ہیں۔
(جاری ہے)
ادارہ اردوپوائنٹ کا مضمون نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
متعلقہ مضامین :
متعلقہ عنوان :
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
مزید مضامین
-
ٹکٹوں کے امیدواروں کی مجلس اورمیاں نواز شریف کا انداز سخن
-
ایک ہے بلا
-
عمران خان کی مقبولیت اور حکومت کو درپیش 2 چیلنج
-
”ایگریکلچر ٹرانسفارمیشن پلان“ کسان دوست پالیسیوں کا عکاس
-
بلدیاتی نظام پر سندھ حکومت اور اپوزیشن کی راہیں جدا
-
کرپشن کے خاتمے کی جدوجہد کو دھچکا
-
پاکستان کو ریاست مدینہ بنانے کا عزم
-
کسان سندھ حکومت کی احتجاجی تحریک میں شمولیت سے گریزاں
-
”اومیکرون“ خوف کے سائے پھر منڈلانے لگے
-
صوبوں کو اختیارات اور وسائل کی منصفانہ تقسیم وقت کا تقاضا
-
بلدیاتی نظام پر تحفظات اور سندھ حکومت کی ترجیحات
-
سپریم کورٹ میں پہلی خاتون جج کی تعیناتی سے نئی تاریخ رقم
مزید عنوان
janobi Punjab me Tehrrik Inssaf ki Barhti maqboliyat is a Special Articles article, and listed in the articles section of the site. It was published on 15 November 2017 and is famous in Special Articles category. Stay up to date with latest issues and happenings around the world with UrduPoint articles.
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.