
خودنمائی اور اظہار ِذات کا بڑھتا رجحان!
اسی لئے کہا جاتاہے کہ سوشل میڈیا کی بہت سی قباحتوں میں ایک برائی سیلفی ہے۔جس نے جنون کی شکل اختیار کرلی ہے۔منفرداوربہترین نظرآنے والی تصویرکے شوق میں بہت سے لوگ پاگل پن کی حدوں کوچھولیتے ہیں
محمد اکرم اعوان منگل 16 جولائی 2019

(جاری ہے)
اسے یوں بھی کہا جا سکتا ہے کہ انسانی جذبوں میں ایک ایسا جذبہ ہے کہ وہ اپنی اہمیت،اپنی شخصیت اورزندگی میں اثرات اورنتائج کے اعتبارسے دوسروں سے منفردنظرآنا چاہتاہے۔
انسان اظہار ِذات اور خودنمائی کے ذوق کی تسکین کے لئے مختلف طریقے اختیارکرتا ہے۔ایسا ہی ایک طریقہ سیلفیاں لے کرسوشل میڈیا پرشیئرکرنا ہے۔ شیئرکرنے کے بعداس بات پربے چین ہونا کہ اب دیکھیں اس پرکتنے لوگ اپنی پسندیدگی کااظہاراورکمنٹ کرتے ہیں۔پھرزیادہ سے زیادہ لائیکس اور کمنٹ کی خاطر لوگوں کی توجہ اور دھیان اپنی طرف کروانے ،دوسروں سے منفردنظرآنے کے لئے سیلفی کے مختلف اورانوکھے طریقے اختیارکرتاہے۔ادارہ اردوپوائنٹ کا مضمون نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
متعلقہ مضامین :
متعلقہ عنوان :
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
مزید مضامین
-
راوی کی کہانی
-
ٹکٹوں کے امیدواروں کی مجلس اورمیاں نواز شریف کا انداز سخن
-
جنرل اختر عبدالرحمن اورمعاہدہ جنیوا ۔ تاریخ کا ایک ورق
-
کاراں یا پھر اخباراں
-
صحافی ارشد شریف کا کینیا میں قتل
-
عمران خان کی مقبولیت اور حکومت کو درپیش 2 چیلنج
-
سیلاب کی تباہکاریاں اور سیاستدانوں کا فوٹو سیشن
-
”ایگریکلچر ٹرانسفارمیشن پلان“ کسان دوست پالیسیوں کا عکاس
-
بلدیاتی نظام پر سندھ حکومت اور اپوزیشن کی راہیں جدا
-
کرپشن کے خاتمے کی جدوجہد کو دھچکا
-
بھونگ مسجد
-
پاکستان کو ریاست مدینہ بنانے کا عزم
مزید عنوان
khud numai aur izhaar e Zaat ka badhta rujhan ! is a social article, and listed in the articles section of the site. It was published on 16 July 2019 and is famous in social category. Stay up to date with latest issues and happenings around the world with UrduPoint articles.
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.